چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

نیب نے نگران جج کو اسحاق ڈار اور شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی

سلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):نیب نے نگران جج کوشریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی۔تفصٰیلات کے مطابق نیب نے نگران جج کو اسحاق ڈار اور شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی ۔پیشرفت رپورٹ میں تمام ملزمان پر عائد فرد جرم کی تفصیلات شامل ہیں۔رپورٹ میں حسن نواز اور حسین نواز کے […]

Read More »

اسرائیل کو تین آبدوزوں کی فروخت، جرمن

برلن حکومت (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  نے اسرائیل کو تین جرمن آبدوزوں کی فروخت کے طویل عرصے سے تعطل کے شکار منصوبے کی بالآخر منظوری دی دے ہے۔ اس دفاعی معاہدے کی مالیت ڈیڑھ ارب یورو بنتی ہے اور اس پر دستخط آج پیر تئیس اکتوبر کے روز کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ مختلف نیوز […]

Read More »

ٹلرسن اچانک دورے پر افغانستان میں

امریکی  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن غیر اعلانیہ دورے پر آج پیر کے روز قطری دارالحکومت دوحہ سے کابل پہنچ گئے۔ یہ اُن کے موجودہ دورے کی تیسری منزل ہے۔ وہ کل چوبیس اکتوبر کو پاکستانی دارالحکومت پہنچیں گے۔ کابل میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے بھی بتایا گیا کہ وزیر خارجہ بگرام ایئر فیلڈ پر […]

Read More »

شارجہ , پاکستان کے ہاتھوں سری لنکا کا وائٹ واش مکمل

پاکستان (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)   نے شارجہ میں پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو نو وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ سری لنکا کے لیے نئے پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری کی باؤلنگ انتہائی تباہ کن رہی۔ شنواری کی باؤلنگ کے باعث سری لنکن بیٹنگ ستائیسویں اوور میں ہی ایک […]

Read More »

سینیٹ :نااہل شخص کے سیاسی جماعت کے صدربننے پرپابندی

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سینیٹ نے نااہل شخص کے سیاسی جماعت کے صدربننے کے خلاف بل منظورکرلیا،بل کے حق میں 46اور مخالفت میں 18ووٹ ڈالے گئے،وفاقی وزیرقانون زاہدحامد نے بل کی مخالفت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ نے ایک بارپھرنااہل شخص کے پارٹی صدربننے پرپابندی عائد کردی ہے۔ سینیٹ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کیلئے نااہل شخص کوپارٹی صدارت کیلئے […]

Read More »

اسحاق ڈارکےپاکستان میں4ذاتی اورکمپنیوں کے2بینک اکاونٹ منجمدکیےگئ

اسلام آباد  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) :اسحاق ڈارکےمنجمد اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار اسوقت احتساب عدالت کے سامنے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کا سامنا کر کر رہے ہیں ۔انکے اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں ۔منجمد ہونے والے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ چکی ہیں ۔دستاویزات کے مطابق اسحاق ڈارکےپاکستان میں4ذاتی […]

Read More »

مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر ہرادارہ اپنی حدود میں رہ کرکام کرے تو بہت اچھا ہوتا ہے

لاہور  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر ہرادارہ اپنی حدود میں رہ کرکام کرے تو بہت اچھا ہوتا ہے،اداروں کے مابین احترام ہونا چاہیے،اس بات کا انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پاک فوج ہماری ٰ حفاظت کی جنگ لڑرہی ہے، اور ہماری حفاظت کرتی ہے،جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرے گی […]

Read More »

5ارب روپے کی کرپشن کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا گی

کراچی  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) دائر کیے ہو ئے 5ارب روپے کی کرپشن کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا گیا ،۔تفصیلات کے مطابق نیب کراچی نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف 5ارب روپے کی کرپشن کا ریفرنس دائر کیا ہوا ہے ۔شرجیل میمن نے گرفتاری سے بچنے کے لیے […]

Read More »

پاکستان کے لئے یہ میچ مخالف ٹیم کو کلین سوئپ کی وجہ سے اہم

اس گراؤنڈ پر پاکستان نے1984ء سے اب تک مجموعی طور پر 123 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔ 82 میچوں میں جیت اس کا مقدر بنی، جبکہ 40 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ باقی میچ ٹائی ہوئے۔ پاکستان (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ پیر کو شارجہ […]

Read More »

کسی عہدہ دار نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا،’سعودی وزارتِ خارجہ

سعودی عرب (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  کی وزارتِ خارجہ نے بعض میڈیا ذرائع کی ان رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک اعلیٰ سعودی عہدہ دار نے حالیہ ہفتوں کے دوران میں اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ’’ سعودی عرب سے ایک عہدہ […]

Read More »

ستائیس برس کی کشیدگی کے بعد ریاض اور بغداد کے تعلقات میں گرمجوشی پیدا ہوئی ہے۔ امریکا

تقریبا ستائیس برس کی کشیدگی کے بعد ریاض اور بغداد کے تعلقات میں گرمجوشی پیدا ہوئی ہے۔ امریکا کو امید ہے کہ اس طرح علاقائی سطح پر ایران کے اثرو رسوخ کو کم کیا جا سکتا ہے۔ امریکی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی موجودگی میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور سعودی شاہ سلمان نے […]

Read More »

اب شمالی کوریا سے ثابت قدمی سے نمٹا جائے گا، آبے،جاپانی وزیراعظم آبے

جاپان (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے بعد وزیر اعظم آبے نے کہا ہے کہ اب وہ شمالی کوریا سے ثابت قدمی سے نمٹ سکیں گے۔ اتوار کے دن منعقد ہوئے اس الیکشن کے ایگزٹ پولز کے مطابق آبے کو قطعی اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے جاپانی میڈیا کے […]

Read More »

اپنی کمزوریوں کی وجہ سے عہدہ چھوڑا ہے, ندیم افضل چن

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں نے اپنی کمزوریوں کی وجہ سے عہدہ چھوڑا ہے پارٹی نہیں چھوڑی، عہدے سے استعفیٰ دینے کی کئی وجوہات ہیں۔ اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جب دوسروں کو اخلاقیات کا درس […]

Read More »

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں ایک ہی فیکٹری کی پیداوار ہیں۔

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں ایک ہی فیکٹری کی پیداوار ہیں۔ یہ پارٹیاں جب مالکان کے گلے پڑتی ہیں تو مالک کہتا ہے مال خراب ہو چکا ہے اس کو بدلو، سیاسی رہنماؤں کے باغی ہونے میں پارٹی لیڈر کا قصور ہوتا ہے نواز شریف […]

Read More »

عمران خان کو لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری سے روک دیا گیا

سیہون شریف (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری سے روک دیا گیا۔ اتوار کے روز سیہون شریف میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعد عمران خان حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے لئے پہنچے تو پولیس نے انہیں مزار کے اندر جانے سے روک […]

Read More »

ہسپانوی وزیراعظم کا،یہ بدترین اقدامات ہیں، کاتالان لیڈر پوج ڈیمونٹ

ہسپانوی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) وزیراعظم کے کاتالونیا کے بارے میں حکومتی اقدامات پر کاتالونیا کے آزادی پسند لیڈر نے شدید تنقید کی ہے۔ میڈرڈ حکومت نے پہلی اکتوبر کے متنازعہ ریفرنڈم کے تناظر میں اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنما کارلیس پوج ڈیمونٹ نے بارسلونا شہر میں ایک انتہائی بڑے […]

Read More »
Translate News »