اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

آسیہ بی بی کو بیرون ملک منتقل کرنے کے لیے اٹلی ، کینیڈا کے ٹی وی چینلز میدان میں آگئے

روم ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آسیہ بی بی کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے کے لیے اٹلی اور کینیڈا کا ٹی وی چینل میدان میں آگئے ہیں اور سپانسر کرنے کی پیشکش بھی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کا کہنا ہے کہ وہ آسیہ بی بی کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے میں مدد کرے گا کیونکہ […]

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت کے تبدیلی کے دعووں کے پول کُھلنا شروع

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد ملک بھر میں تبدیلی لانے اور حقیقی طور پر ملکی حالات کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے تبدیلی کے دعووں کے پول کُھلنا شروع ہو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سابق وزیراعلیٰ […]

Read More »

ترکی امریکہ کی ایران کے خلاف پابندیوں کی پیروی نہیں کرےگا۔,طیب اردوغان

ترکی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امیرکہ کی پابندیاں غیر قانونی ہیں اور ترکی امریکہ کی ایران کے خلاف پابندیوں کی پیروی نہیں کرےگا۔ اردوغان نے کہا کہ امریکہ عالمی نظم و نسق کو تباہ و […]

Read More »

امریکہ, میں انتخابات پر اثر انداز ہونے کے الزام میں 115سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

نیویارک ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکہ کے مڈ ٹرم انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے الزام میں فیس بک کے 30 اور انسٹاگرام کے85 اکاؤنٹس بند کردیئے گئے۔ فیس بک حکام نے کہا کہ امریکہ کے قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مشکوک آن لائن سرگرمیوں سے متعلق رابطہ کیا جس پر کارروائی کرتے ہوئے فیس بک […]

Read More »

چیف جسٹس ثاقب نثار نے احتجاجی مظاہروں کے دوران جلاؤ گھراؤ اور تھوڑ پھوڑ کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ مسیح کیس کے فیصلے کے رد عمل میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران جلاؤ گھراؤ اور تھوڑ پھوڑ کا از خود نوٹس لے لیا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تین دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے نوٹس میڈیا رپورٹس کی روشنی میں […]

Read More »

وفاقی حکومت کا تحریک لبیک کے شرپسند عناصر کیخلاف کاروائی روکنے کا شرمناک فیصلہ

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وفاقی حکومت کا تحریک لبیک کے شرپسند عناصر کیخلاف کاروائی روکنے کا شرمناک فیصلہ، آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد پرتشدد کاروائیوں میں ملوث افراد کی گرفتاری کا عمل 12 ربیع الاول تک روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ملک […]

Read More »

امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔دفتر خارجہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ اسد عمر سے اہم ملاقاتیں کرینگی۔ذرائع کے مطابق ایلس ویلز کی وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع […]

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے ۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان قوم کو دورہ چین سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈ کیا […]

Read More »

امریکہ کی ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کی صریح خلاف ورزی ہیں

اقوام متحدہ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر جنکنزنے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ امریکہ کے سابق سفیر نے کہا کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ امریکہ کی عالمی ساکھ کو تباہ کردیا ہے اور امریکہ نے مشترکہ […]

Read More »

احتساب عدالت نے شہباز شریف کا 10 نومبر تک راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا 10 نومبر تک راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت کے سامنے شہباز شریف نے کہاکہ تفتیش کو ایک ماہ سے زیادہ ہو گیا ہے لیکن تاحال […]

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں جاری

لندن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) برطانوی پارلیمانی گروپ نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائیوں کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیدیا ہے۔ برطانوی پارلیمانی گروپ نے جموں و کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پبلک سیفٹی ایکٹ اور آرمڈ […]

Read More »

امریکی خاتون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی

واشنگٹن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )امریکی خاتون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی جہاں وہ وزیر خزانہ اسد عمر اور دیگر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گی، ملاقاتوں میں ایلس ویلز امریکہ کی […]

Read More »

حکومت نے تحریک لبیک کیساتھ ہوا معاہدہ توڑنے کا عندیہ دے دیا تاہم وزیر اطلاعات نے پرتشدد کاروائیوں میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) حکومت نے تحریک لبیک کیساتھ ہوا معاہدہ توڑنے کا عندیہ دے دیا، معاہدے کے تحت گرفتار افراد کی رہائی سمیت مزید کسی کیخلاف کاروائی نہیں کی جانی تھی، تاہم وزیر اطلاعات نے پرتشدد کاروائیوں میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے تحریک لبیک […]

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے کاروبار سے ڈالر کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ

بیجنگ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے کاروبار سے ڈالر کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیاہے۔ دونوں ممالک میں یہ بات طے پا گئی ہے کہ آئندہ لین دین اپنی اپنی کرنسی میں یعنی یوآن اورپاکستانی روپے میں ہوگا ۔اس سے پہلے دونوں ممالک آپس میں ڈالر میں کاروبار کرتے تھے ۔ […]

Read More »

بھارت میں خواتین کی عزت غیر محفوظ نجی اسپتال کے آئی سی یو میں نوجوان لڑکی سے زیادتی

بھارت( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بھارت کے نجی اسپتال میں آئی سی یو میں داخل نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں نوجوان لڑکی کو سانپ کے کاٹنے کے بعد طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ […]

Read More »

طبیعت بہترہے کل سے کیسز کی سماعت کروں گا. چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار

راولپنڈی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ہسپتال سے ڈسچارج کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے طبیعت بہترہے کل سے کیسز کی سماعت کروں گا. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار انجوپلاسٹی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر روانہ ہوگئے، رونگی کے دوران میڈیا کو ہسپتال کے گیٹ پر […]

Read More »
Translate News »