چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

امام کعبہ کی پاکستانی کابینہ کے اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت

امام کعبہ(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) ڈاکٹر صالح بن حمید نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنا گھر سمجھتا ہوں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے مضبوط تاریخی تعلقات ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے۔ ہر طرح کے حالات میں ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ڈاکٹر صالح بن حمید وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہمان […]

Read More »

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بحران انتہائی چھوٹا معاملہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میں سعودی رہنما کا کہنا تھا کہ قطر کے ساتھ بحران کا ہماری سرمایہ کاری پر چنداں اثر نہیں پڑا۔ شہزادہ محمد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کا مزید کہنا تھا کہ یمن کی جنگ اس لئے جاری رکھے ہوئے […]

Read More »

ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ابو ظہبی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پہلے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹونٹی میں سری لنکا کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 102 پر آﺅٹ ہوگئی۔قومی ٹیم کی جانب سے احمد شہزاد اور […]

Read More »

بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین شہید

مظفر آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین شہید جبکہ6افراد زخمی ہو گئے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے وادی لیپا کے نوکوٹ اور قیصر کوٹ گاؤں میں شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 پاکستانی شہری خواتین شہید جبکہ 6 […]

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے عائشہ گلالئی کے حق میں فیصلہ سے دیگر جماعتوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):الیکشن کمیشن کی جانب سے عائشہ گلالئی کے حق میں فیصلہ سے دیگر جماعتوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے ۔موجو دہ سیاسی طورتحال میں مسلم لیگ ن کے اندر اور ایم کیو ایم کے اندر سب سے زیادہ اراکین اسمبلی پارٹی قیادت سے ناراض ہیں ۔ایم کیو ایم کے کئی ارکان نے تو […]

Read More »

چینی کمیونسٹ پارٹی نے شاذ و نادر نظر آنے والے ایک فیصلے کے تحت صدر شی جن پنگ کے نظریات کو اپنے آئین کا حصہ بنا دیا ہے۔

چینی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کمیونسٹ پارٹی نے شاذ و نادر نظر آنے والے ایک فیصلے کے تحت صدر شی جن پنگ کے نظریات کو اپنے آئین کا حصہ بنا دیا ہے۔ یہ اس امر کا اشارہ ہے کہ صدر شی ماؤ زےتنگ کے بعد چین کے آج تک کے طاقتور ترین رہنما بننا چاہتے ہیں۔ بیجنگ کی ایک مارکیٹ […]

Read More »

بھارت کو نظر انداز کرنا اب مشکل ہے،افغان صدر اشرف غنی

بھارتی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر اعظم نریندر مودی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے تفصیلی مذاکرات کیے ہیں۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ بھی بھارت پہنچنے والے ہیں۔ دونوں رہنماوں کے مابین تفصیلی ملاقات کے بعد ان کی میڈیا کے ساتھ کوئی […]

Read More »

گوادر: پانچ برسوں میں جنوبی ایشی, کی سب سے بڑی بندرگاہ بن جائے گی

چین (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)کی جانب سے بے مثال مالی اور تعمیری کوشش بحیرہ عرب پر واقع حکمت عملی کے اعتبار سے پاکستان کی اہم بندر گاہ، گوادر کو تیزی سے ترقی دے کر اسے دنیا کی ایک سب سے بڑی سفری اور مال أسباب کی منتقلی کی ایک تنصيب میں تبدیل کر رہی ہے ۔ دونوں فریق بندر […]

Read More »

شاہ سلمان کی سوڈان کے صدر سے ملاقات

سعودی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) دارالحکومت ریاض میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کے روز سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر سے ملاقات کی۔ سرکاری سطح پر ہونے والی بات چیت کے دوران دونوں برادر ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات اور خطے کے صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے موقع پر موجود دیگر شخصیات […]

Read More »

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے کہا ہے کہ حلال خوراک کا موضوع صرف کھانے تک محدود نہیں

امام کعبہد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے کہا ہے کہ حلال خوراک کا موضوع صرف کھانے تک محدود نہیں، پینے کی اشیاء اور ادویہ کے معاملات بھی بحث طلب ہیں، حرام خوراک کے جسم پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سعودی عوام بھی پاکستان سے اسی طرح والہانہ محبت کرتے ہیں جس طرح پاکستانیوں کے […]

Read More »

امریکا سے کوئی معاشی امداد اور اسلحہ نہیں چاہیے ‘صرف اور صرف احترام چاہتے ہیں-خواجہ آصف

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا فقدان راتوں رات ختم نہیں ہو گا۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں گذشتہ کئی برسوں میں برف اتنی جم گئی ہے اس کو پگھلنے میں وقت لگے گا‘ اس وقت جو کوششیں ہو رہی ہیں اس سے ہم صحیح سمت […]

Read More »

کشمیر پر بات چيت کی پیش کش فریب ہے

بھارتی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) حکومت نے پیر کی شام اچانک اعلان کیا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے سبھی ’اسٹیک ہولڈرز‘ یعنی تمام فریقین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔ کشمیر کے حوالے سے نریندر مودی کی حکومت کا موقف اب تک بہت سخت رہا ہے۔ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اعلان […]

Read More »

امریکی وزیر جارجہ ریکس ٹلرسن کا ’انتہائی بے رخی‘ سے استقبال کیا گیا۔

امریکی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر خارجہ راولپنڈی کے ایئر پورٹ پر اترے تو وہاں کوئی بھی اعلیٰ حکومتی شخصیت ان کے استقبال کے لیے موجود نہیں تھی۔ ان سے ہاتھ ملانے کے لیے وہاں صرف درمیانے درجے کا ایک افسر بھیجا گیا تھا۔ ماضی کے برعکس بدھ کے روز  پاکستان میں امریکی وزیر جارجہ ریکس ٹلرسن کا ’انتہائی […]

Read More »

وفاقی کابینہ حالیہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ردوبدل کی منظوری

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)وفاقی کابینہ حالیہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں میں ردوبدل کی منظوری آج دے گی۔وفاقی حکومت نے عام انتخابات سے قبل قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں میں تبدیلی اوراضافے پرغور کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظوری کی صورت میں قانون سازی کی جائے […]

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سکردو پہنچ گئے جہاں پر وہ گلگت بلتستان کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سکردو پہنچ گئے جہاں پر وہ گلگت بلتستان کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں کونسل کی مالی سال2017-18ء کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم گلگت بلتستان کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اپنے دورہ کے موقع پر وزیراعظم یونیورسٹی کا دورہ […]

Read More »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی معطل کردیئے

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی معطل کردیئے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ لارجر بنچ میں شامل جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت […]

Read More »
Translate News »