آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

ایران کا مسافر بردار طیارہ سمیرم کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 65 مسافر سوار تھے۔

ایران(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کا مسافر بردار طیارہ سمیرم کے قریب  گر کر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 65 مسافر سوار تھے۔ مسافر طیارہ تہران سے یاسوج جارہا تھا جو 50 منٹ کی پرواز کے بعد ریڈار سے غائب ہوگیا۔ مسافر طیارہ اے ٹی آر آسمان کمپنی کا تھا جس کی عمر 20 سال سے زیادہ تھی۔ مسافر طیارہ سمیرم […]

Read More »

باپ بیٹی لوگوں کو بے وقوف بنانا بند کریں، انصاف کی فراہمی عدلیہ کا کام ہے۔ عمران خان

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان  نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شریف باپ بیٹی عوام کو بے وقوف بنانا بند کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں بار بار عوامی عدالت میں جانے کا اعلان کر رہے ہیں،سب جانتے ہیں کہ جمہوریت میں عوام ووٹ سے نمائندوں کا انتخاب کرتے […]

Read More »

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیدی

لاہور (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) الیکشن کمیشن نے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیدی ہے۔سینٹ الیکشن کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین پر مشتمل ایپلیٹ ٹربیونل میں ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے […]

Read More »

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احسان الله احسان کا معاملہ قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا

اسلام آباد ۔ (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احسان الله احسان کا معاملہ قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ پشاور ہائی کورٹ بھی اس حوالے سے فیصلہ دے چکی ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فرحت الله بابر کے سوال کے جواب میں […]

Read More »

مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے سابق ایم این اے شدید زخمی ہو گئے

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے سابق ایم این اے  زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق آج سابق وزیر اعطم نواز شریف کی صاحبزای مریم نواز لاہور سے اسلام آباد جا رہی ہیں۔لیکن اس دوران ان کے قافلے کو ایک نا خوشگوار واقعہ پیش آیا ۔اورمریم نواز کے قافلے میں […]

Read More »

عدالت نے راﺅ انوار کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے نوٹس جاری

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)سپریم کورٹ میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے نقیب اللہ کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار عدالت عظمیٰ میں پیش نہیں ہوئے- عدالت نے راﺅ انوار کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 […]

Read More »

متحدہ عرب امارات نے31پاکستانیوں کی 60ارب مالیت کی 55جائیدادوں کی تصدیق

 یواے ای(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے31پاکستانیوں کی 60ارب مالیت کی 55جائیدادوں کی تصدیق کردی ہے۔ عرب امارات ٹیکس حکام نے 53پاکستانی سرمایہ کاروں کی تفصیلات فراہم کی ہیں جن میں سے صرف 5نے اپنے اثاثے ایف بی آر کو ظاہر کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق،متحدہ عرب امارات حکومت کے مطابق پاکستانی شہریوں نے دبئی کی […]

Read More »

امریکی سینیٹ نے امیگریشن نظام میں اصلاحات سے متعلق وہ چاروں بِل مسترد کردیے

واشنگٹن(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) امریکی سینیٹ نے امیگریشن نظام میں اصلاحات سے متعلق وہ چاروں بِل مسترد کردیے ہیں جن پر ایوان میں رواں ہفتے بحث ہوتی رہی تھی۔ چاروں بِلز کا مقصد ان لاکھوں نوجوان تارکینِ وطن کو تحفظ فراہم کرنا تھا جو اپنے والدین کے ہمراہ غیر قانونی طریقے سے امریکہ آئے تھے اور جن کے امریکہ […]

Read More »

عُمان کے وزیر خارجہ یروشلم کے دورے پر

عُمان (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)خلیج فارس کے دہانے پر واقع جزیرہ نما عرب کی ریاست سلطنت عُمان کے وزیر خارجہ یروشلم کے دورے پر گئے ہیں۔ اسے اپنی طرز کا ایک انتہائی غیر معمولی قرار دیا گیا ہے۔ عرب ریاست عُمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علاوی کے دورہٴ یروشلم پر کئی حلقوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ […]

Read More »

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ سندھ میں ہم نے آؤٹ آف ٹرن پروموشنز پر پابندی لگائی پنجاب میں کیسے اجازت دے دیں

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے آئوٹ آف ٹرن پروموشن کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایسے لوگوں نے بھی ترقیاں کیں جنھوں نے ماورائے عدالت قتل کیے تاہم ہم نے انصاف کرناہے۔ جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ نے آئوٹ آف […]

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور فوج اپنی سرزمین کا دفاع کرنا جانتے ہیں،

اسلام آباد  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور فوج اپنی سرزمین کا دفاع کرنا جانتے ہیں، بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے ایل اوسی کی خلاف ورزی اور عام شہریوں کو نشانہ بناتا ہے ، پاک فوج ایل اوسی پر بھارت موثرجواب دیتی ہے، بھارت خطے میں امن […]

Read More »

مریکہ نے پاکستان کی جانب سے کالعدم تنظیموں کے خلاف اقدامات کا محتاط انداز میں خیر مقدم

واشنگٹن (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) امریکہ نے پاکستان کی جانب سے کالعدم تنظیموں کے خلاف اقدامات کا محتاط انداز میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اضافی اطلاعات کے منتظر ہیں آیا اِن اقدامات پر کس طرح عمل درآمد ہو رہا ہے اور یہ کہ دہشت گرد گروپوں کے انسداد کے حوالے سے کیا ٹھوس اقدامات اٹھائے جا […]

Read More »

سعودی شاہ سلمان کا روسی صدر سے ٹیلی فون پر شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے ٹیلی فون پر شام کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ کریملن کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق دونوں لیڈروں نے شام کی صورت حال کے علاوہ دفاعی سازوسامان کی خرید وفروخت سے […]

Read More »

اسلام آبادججز نہیں چاہتے کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت حاصل ہو

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کسی طور پر سیاسی سطح پر قابل قبول نہیں ہیں، لیکن نااہلی کے بعد نواز شریف اور مریم نواز عوام میں ایک جذباتی موومنٹ پیدا کر پائے ہیں، اس سب […]

Read More »

کراچی کرپشن ریفرنس شرجیل میمن سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی

 کراچی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) محکمہ اطلاعات میں پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات میں پونے 6 ارب روپے کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور دیگر ملزمان کو […]

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب آج وہاڑی میں جلسے سے خطاب کریں گے

وہاڑی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج وہاڑی میں جلسے سے خطاب کریں گے۔گورنمنٹ کالج بورے والا کے گراﺅنڈ میں وزیر اعلیٰ آج جلسے سے خطاب کریں گے، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے خطاب میں بورے والا بائی پاس اڈہ مانا موڑ، چیچہ وطنی روڈ تا ظہیر نگر، تحصیل ہیڈ کوارٹر […]

Read More »
Translate News »