وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

ایران مظاہرین نے شام کے بحران میں تہران کی سرگرمی کو اپنے ملک کی معشیت کے بگاڑ کا ایک سبب قرار دیا۔

ایران (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے بڑے شہروں میں وسیع پیمانے پر ایرانی نظام کے خلاف عوام کی احتجاجی تحریک جاری ہے۔ اس دوران مظاہرین نے شام کے بحران میں تہران کی سرگرمی کو اپنے ملک کی معشیت کے بگاڑ کا ایک سبب قرار دیا۔ شام میں ایرانی مداخلت کے نتیجے میں سَر پر آنے والے اخراجات کے حوالے […]

Read More »

ایران:کے بڑے شہروں میں وسیع پیمانے مظاہروں کا چوتھا دِن، روحانی کا عوامی بے چینی کا اقرار

ایرانی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوام کو حکومت کے خلاف احتجاج اور تنقید کا حق حاصل ہے۔ اُنھوں نے یہ بات ملک بھر میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے چوتھے روز پہلے عام بیان میں کہی ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ روحانی نے یہ مفاہمتی بیان اتوار […]

Read More »

سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف درخواستیں قابل سماعت قرار تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ،ْ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ چیف جسٹس ،ْجسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے […]

Read More »

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے سال نو کے اپنے پیغام میں جوہری حملے کی دھمکی دی

شمالی کوریا (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کم جونگ ان کے بقول 2017ء کے دوران جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ سال نو کے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب ان ہتھیاروں کی بڑے پیمانے پر تیاری پر توجہ دینے کا وقت آ گیا ہے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے سال […]

Read More »

دنیا میں سال نو کے موقع پر تین لاکھ چھیاسی ہزار بچے پیدا ہوئے،

آج پیر کو سال نو(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے موقع پر دنیا بھر میں تقریباً تین لاکھ چھیاسی ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے مطابق ان میں سے نوے فیصد بچوں کا تعلق غیر ترقی یافتہ خطوں سے ہے۔ ان ممالک میں سر فہرست بھارت ہے، جہاں انسٹھ ہزار بچے پیدا […]

Read More »

دنیا کے ذہین ترین بچّے کا اعزاز حاصل کرنے والا مصری طالبِ عبدالرحمن حسین

مصر  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)کے 13 سالہ عبدالرحمن حسین نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والے مقابلے میں دنیا کے ذہین ترین بچّے کا اعزاز حاصل کر لیا، مقابلے میں 70 سے زیادہ ممالک نے شرکت کی۔ مصری بچّے نے اپنی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے صرف 8 منٹوں میں ریاضی کے 230 پیچیدہ سوالات حل کر کے دنیا بھر […]

Read More »

ایران:حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے بعد،انسٹاگرام’ اور ‘ٹیلی گرام’ کی سروس بند

ایران (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) اتوار کے روز ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے بعد، ایران نے ‘انسٹاگرام’ اور پیغام رسانی کی ایپلیکیشن ‘ٹیلی گرام’ پر روک لگا دی ہے۔ سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے کہا ہے کہ حکام ”عارضی” طور پر دونوں ایپلیکیشنز کو بلاک کر رہے ہیں، تاکہ زور پکڑتے مظاہرین […]

Read More »

میڈرڈ حکومت 21 دسمبر کے انتخابی نتائج کو تسلیم کرے، سابق صدر کاتالونیا

میڈرڈ(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے سابق صدر کارلیس پوج ڈیمونٹ نے کہا ہے کہ اسپین کے وزیر اعظم ماریانو راخوئے اکیس دسمبر کے نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے جائز حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوج ڈیمونٹ کی جائز حکومت سے مراد ان کی حکومت ہے، جسے وزیراعظم نے سابقہ اسمبلی […]

Read More »

سال 2017ء کے ختم ہوتے ہوتے اداکارہ نیلم منیر کے کیرئیر کی پہلی فلم بھی ریلیز ہوگئی

کراچی :(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) فلم کا پریمئر اور پریس شو کراچی کے نیو پلیکس سنیما میں ریلیز سے ایک روز پہلے ہوا۔ شو سے پہلے ’ریڈ کارپٹ‘ میں لیڈنگ کاسٹ کے علاوہ بہت سے دیگر ستاروں نے اسے روشنی بخشی فلم ’چھپن چھپائی‘ سے نیلم منیر فلمی دنیا میں قدم رکھ رہی ہیں۔ اس لئے وہ خاصی پُرجوش […]

Read More »

ایران:مظاہرین مرشد اعلیٰ کی رہائش گاہ کے قریب احتجاج کرنے پہنچ گئے

ایران:(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹیلی گرام کے ذریعے ایران کے طول وعرض میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی کوریج کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیلی گرام ایپلیکشن ہی کے ایک چینل کے توسط سے ملنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ دارلحکومت تہران میں عوام کا جم غفیر سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رہائش گاہ […]

Read More »

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ,نئے سال کا آغاز، سڈنی میں آتش بازی کا بڑا مظاہرہ

دنیا کے (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کئی دیگر ممالک کے برعکس سڈنی میں نئے سال کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس موقع پر وہاں آتش بازی کا بہت بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ نئے سال کی خوشیاں منانے کے لیے وہاں تقریبا پندرہ لاکھ افراد موجود ہیں۔ سال نو کے آغاز کے موقع پر دنیا بھر میں لوگ خوشیاں […]

Read More »

گوری رنگت کے شوق میں خواتین کی ایک بڑی تعداد یومیہ جلدی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے

کراچی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) میں رنگ گورا کرنے والی درجنوں غیر معیاری کریمیں مقبول ملکی اور غیر ملکی برانڈز کی کریموں کے نام سے بیچی جارہی ہیں جس سے خواتین کی ایک بڑی تعداد یومیہ جلدی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے ۔ کراچی کا کھوڑی گارڈن کا علاقہ ایک عرصے سے غیر معیاری یا جعلی ناموں سے بننے […]

Read More »

خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ان کے قریبی دوست زبیر جاں بحق

راولپنڈی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):  چکری انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ان کے قریبی دوست زبیر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں جنرل وائیں کا بڑا بیٹا اور ڈرائیور شامل ہے۔ جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار […]

Read More »

کویت ملازم کو اقامہ میں درج پیشے کے مطابق کام نہ دینے پر کفیل کو 3سال قید اور 2ہزار دینار سے 10ہزار دینار جرمانہ ہو گا۔

کویت(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو): غیر ملکی کارکن درآمد کرنے کے بعد اقامہ میں درج پیشے کے مطابق کام نہ دینے والے کفیل کو 3سال قید اور 2ہزار دینار سے 10ہزار دینار جرمانہ ہو گا۔ کویت کے محکمہ افرادی قوت نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بیرون ملک سے غیر ملکی ملازمین کو ویزے جاری کرنا، انہیں ملک میں آنے […]

Read More »

شادی کرکے بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہوں لیکن میرے لائق کوئی لڑکا بھی تو ملنا,اداکارہ پریانکا چوپڑا

نئی دہلی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو): ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی اور شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور شادی کے بعد بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں لیکن اس میں ایک رکاوٹ حائل ہے۔بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا […]

Read More »

سابقہ وزیر اعظم نواز شریف اگر ہمیں پاکستان کے اندر پیسے دے دیں تو ہم انہیں چھوڑ دیں گے ،شیخ رشید

راولپنڈی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اگر ہمیں پاکستان کے اندر ڈیل کر کے پیسے دے دیں تو ہم انہیں چھوڑ دیں گے ،پا کستان میں ڈیل کر لیں ۔انہوں نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران سعودی عرب چھوڑ کر کسی اور ملک بھی […]

Read More »
Translate News »