گورنر پنجاب اپنے عہدے سے مستعفی     No IMG     دھاندلی کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے,مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف     No IMG     افغانستنا میں طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 56 اہلکار ہلاک     No IMG     ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا     No IMG     ہرسال 15اگست کا دن کشمیری عوام کیلئے مصیبت اور مشکلات کا باعث بنتا ہے, تحریک حریت کے ترجمان     No IMG     سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی میں جشن آزادی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔     No IMG     منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کی مالک انور مجید کو بیٹوں سمیت کمرہ عدالت سے گرفتار     No IMG     بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سے بڑااعلان کردیا     No IMG     تحریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی     No IMG     لاہور: پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا     No IMG     پاکستان تحریک انصاف سے اقتدار چھن جانے کا خدشہ, تحریک انصاف میں کھلبلی     No IMG     تحریک انصاف کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی ملک غلام عباس کھاکھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے     No IMG     اگلے4 برسوں میں دنیا کے درجہ حرارات میں اضافہ ہوگا۔ سمندری شدید گرم ہونے سے ، طوفان اور قدرتی آفات کا خطرہ دنیا بھر میں بڑھے گا, سائنسدانوں     No IMG     قومی اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے آج سخت مقابلہ متوقع ہے     No IMG     احتساب عدالت کے باہر حالات کشیدہ ہو گئے,پولیس اہلکاروں اور ن لیگی کارکنوں میں جھڑپیں     No IMG    

گوگل نے پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی ڈوڈل جاری

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) گوگل نے پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں خصوصی ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ملک کا 71 واں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔   پاکستان کا 71 واں یوم آزادی بھرپور جوش خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر گوگل نے خصوصی ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری کیے […]

Read More »

پاکستان کا یوم آزادی,دارالحکومت اسلام آباد میں 31 لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں کراچی،، لاہور،، کوئٹہ اور پشاورمیں یوم آزادی کے دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔۔پاکستان کی اکہترویں یوم آزادی کے موقع پر آج دن کا آغاز سب سے پہلے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔  محفوظ گیریزن میں  اکیس توپوں کی سلامی کے موقع پر فضا جوانوں کے پاکستان زندہ باد […]

Read More »

جرمنی میں کم عمر لڑکیوں کے اسکارف پہننے پر پابندی زیر غور

جرمنی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) ریاست میں کم عمر لڑکیوں کے اسکارف پہننے پر پابندی زیر غور چند یورپی ممالک میں برقعے یا نقاب پر پابندی ہے لیکن جرمنی میں مسلم خواتین کو اپنے مذہبی عقائد پر عمل کرتے ہوئے چہرہ ڈھانپنے کی اجازت ہے۔ تاہم   جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں چودہ سال سے کم عمر کی لڑکیوں […]

Read More »

سپریم کورٹ کے حکم پر اصغر خان کیس میں ملوث سابق اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) سپریم کورٹ کے حکم پر اصغر خان کیس میں ملوث سابق اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جن میں پاکستانی فوج کے سابق چيف مرزا اسلم بیگ بھی شامل ہیں۔ اصغر خان کیس کے حوالے سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ کے وکیل سپریم کورٹ میں پیش […]

Read More »

خاتون ٹیچر کے ساتھ زیادتی کرنے والے پادریوں نے گرفتاری دیدی

کیرالہ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) بھارتی ریاست کیرالہ میں خاتون ٹیچر کو مسلسل ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید 2 پادریوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شادی شدہ خاتون ٹیچر کو بلیک میل کر کے ایک سال تک مسلسل زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید دو پادریوں نے سرنڈر کر دیا […]

Read More »

ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان

ملائیشیا( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کے 93 سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ سابق حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے […]

Read More »

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں حماس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی

 اسرائیل ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں حماس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سینیئر وزیر یووال اسٹائنِٹس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں حماس کی حکومت ختم کرنے کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے، حماس کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر […]

Read More »

وزیراعظم ، سپیکر او رڈپٹی سپیکر کے امیدواروں کی نامزدگی پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  وزیراعظم ، سپیکر او رڈپٹی سپیکر کے امیدواروں کی نامزدگی پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ۔ سینٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمن نے تحفظات سے مسلم لیگ (ن) کو باقاعدہ طو رپر آگاہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم،، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے امیدواروں کی نامزدگی کے معاملے پر […]

Read More »

نومنتخب رکن شازیہ مری کی پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر والی شرٹ ایوان میں توجہ کا مرکز بنی رہی

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )   پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ سے نومنتخب رکن شازیہ مری کی پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر والی شرٹ ایوان میں توجہ کا مرکز بنی رہی۔   پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شازیہ مری نے جو شرٹ پہن رکھی تھی اس پر پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان تیر بنا ہوا تھا اور اس کے نیچے انگریزی میں پی پی پی تحریر تھا۔

Read More »

امریکا نے واضح کر دیا واشنگٹن نے اسلا آباد کے ساتھ نہیں چلنا ،ْنگران وزیر دفاع خالد نعیم لودھی

راولپنڈی  ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  نگران وزیر دفاع خالد نعیم لودھی نے کہا ہے کہ امریکا نے واضح کر دیا کہ واشنگٹن نے اسلا آباد کے ساتھ نہیں چلنا۔ نگراں وزیر دفاع خالد نعیم لودھی کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا ابھی تک ہمارا فضائی اور زمینی راستہ استعمال کر رہا ہے اورپاکستان سے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی توقع […]

Read More »

نوشہرہ ورکاں یوم آزادی کی تقریبات کیلئے فول پروف اور جامع سیکورٹی پلان

نوشہرہ ورکاں ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) یوم آزادی کی تقریبات کیلئے فول پروف اور جامع سیکورٹی پلان مرتب کر لیا گیا۔ ایس ایچ او احمد خاں نیازی ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ ، آتشبازی، ساﺅنڈ سسٹم آرڈینس کی خلاف ورزی اور ہلڑ بازی پر سخت ترین ایکشن لیا جائیگا یوم آزادی کی مناسبت سے منعقد ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب […]

Read More »

مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر میدان میں آگئے این اے 35 بنوں سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پشاور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی چھوڑی گئی این اے 35 بنوں کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر پارلیمانی سیاست میں لانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ وہ نامزد وزیراعظم عمران خان کی بنوں سے چھوڑی گئی قومی اسمبلی کی نشست این اے 35 سے ضمنی الیکشن لڑیں گے تاہم اس کا […]

Read More »

بھارت میں سیلاب کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک

یوپی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) بھارت کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق برسات کے موسم کے آغاز سے ہی موسلا دھار بارشوں نے 7 بھارتی ریاستوں کو جل تھل کر کے رکھ دیا ہے ۔ مسلسل بارشوں سے ڈیم میں پانی […]

Read More »

پولیس نے موبائل چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا,کتنے موبائل چوری کیا ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے

قدس ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) ایرانی پولیس نے موبائل چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا,کتنے موبائل چوری کیا ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے ایرانی پولیس نے قدس سٹی میں موبائل چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

Read More »

حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب کیلئے نامزد کردیا

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب کیلئے نامزد کردیا، مسلم لیگ ن کے چودھری محمد اقبال اسپیکر کے امیدوار ہونگے، سابق حکمران جماعت کے پنجاب اسمبلی میں اراکین کی تعداد 162 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے کوششیں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ بظاہر تحریک انصاف پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نمبرز حاصل کر چکی ہے۔تاہم دوسری جانب مسلم لیگ ن بھی […]

Read More »

ایرانی حکام نے مالیاتی جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں 67 افراد کو گرفتار کر لیا

ایران ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) ایرانی حکام نے مالیاتی جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں 67 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ عدالتی ذرائع نے بھی ان گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ ملک میں ’تیز رفتار انصاف‘ کے لیے قانونی اقدامات کرنا چاہییں، […]

Read More »
Translate News »