وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قو می سلامتی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کا موقف ایک ہے

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قو می سلامتی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کا موقف ایک ہے‘ سرجیکل سٹرائیک کا خدشہ نہیں‘ جذباتی فیصلے نہیں کرنے چاہئیں‘ کوئی آیا تو بچ کر نہیں جائیگا جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی […]

Read More »

وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا کی کسی بھی غیر معمولی حرکت کا سامنا کرنے کے لیے تیار

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا کی کسی بھی غیر معمولی حرکت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں جس سے ہمیں نقصان کا اندیشہ ہو،امریکی صدر کی پاکستان مخالف ٹوئٹ کے بعد ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے بھرپور جواب دیا،پاکستان کا دفاع مضبوط ہے اس کے تحفظ بارے […]

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں امریکی الزامات کو مستردکردیا

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ آیندہ ہفتے اجلاس بلایاجائےگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کاایک اور اجلاس بلانے […]

Read More »

سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست کیخلاف اپیل پھر مسترد کر دی

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے قومی احتساب بیورو کے دائر کردہ 3 ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے ہیں۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نواز شریف کے اعتراضات کے خلاف سماعت اپنے چیمبر میں کی۔سابق وزیر اعظم کی جانب […]

Read More »

بھارت (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے نامور بزنس مین وجے ملیا کو نئی دہلی کی ایک عدالت نے اُن پر عائد الزامات کی جواب دہی کے لیے حاضر نہ ہونے کی پاداش میں اشتہاری مجرم قرار دے دیا  ہے۔ مالیا پر غیر ملکی کرنسی کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ اس عدالتی فیصلے کے بعد  بھارتی حکومت کے لیے وجے […]

Read More »

:دارالحکومت تہران احتجاجی مظاہرے مزید شہروں تک پھیل گئے ، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

ایرانی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) حکومت کی بعض شہروں میں اپنی حمایت اور مظاہرین کی مخالفت میں ریلیاں نکلوانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور احتجاجی تحریک مزید شہروں تک پھیل گئی ہے۔ سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کے باوجود ایرانیوں نے حکومت کے خلاف مسلسل ساتویں روز مظاہرے جاری رکھے ہیں۔ دارالحکومت تہران کے بعض حصوں سے […]

Read More »

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں اپنے اختیارات کاعلم ہے اور ہم ان سے باہر نہیں جائیں گے

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں اپنے اختیارات کاعلم ہے اور ہم ان سے باہر نہیں جائیں گے لیکن فرائض میں کوتاہی پر ایکشن لیں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مارگلہ ہلزاسٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، […]

Read More »

امریکہ:پاکستان کی امداد روکنے کا باضابطہ اعلان آج متوقع

امریکہ  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان کو دی جانے والی امداد روکنے سے متعلق کانگریس کو جمعرات کو باضابطہ طور پرآگاہ کرنے والی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کم از کم دو ارکانِ کانگریس کے معاونین نے بتایا ہے کہ امریکی محکمۂ خارجہ نے بدھ کو ارکانِ کانگریس کو مطلع کیا […]

Read More »

ایرانی عوام سرکاری بینکوں سے اپنی رُقوم نکال لیں,ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی

 ایرانی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ایرانی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں اور سول نافرمانی کا آغاز کریں۔ عربی روزنامے “الشرق الاوسط” کے مطابق مشہور قانون داں اور انسانی حقوق کی ترجمان عبادی کا کہنا ہے کہ ایرانیوں کو چاہیّے کہ وہ سڑکوں پر رہیں اور آئین […]

Read More »

امریکا نے کوئی ایکشن لیا تو ردعمل ہو گا,پاکستانی فوج

پاکستانی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) فوج کے مطابق امریکا کی جانب سے اگر پاکستان کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی یا کوئی قدم اٹھایا گیا، تو اس کا ردعمل بھی ہو گا۔ یہ بات امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق بہت تنقیدی ٹویٹ کے تناظر میں کہی گئی ہے پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر […]

Read More »

ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں بغاوت کو شکست دے دی گئی ہے

تہران(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں بغاوت کو شکست دے دی گئی ہے۔پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے یہ اعلان اس وقت کیا جب حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف حکومت کے حق میں ہزاروں افراد نے جلوس نکالے۔حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جمعرات سے جاری […]

Read More »

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ،ْ 33 ارب ڈالر امداد کا امریکی دعویٰ بے بنیاد ہے

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ،ْ 33 ارب ڈالر امداد کا امریکی دعویٰ بے بنیاد ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ خواجہ […]

Read More »

پاکستان میں مجھے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا،والدہ سے ملاقات کرانے پر پاکستان کا مشکور ہوں,بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے کہا ہے کہ پاکستان میں مجھے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا،والدہ سے ملاقات کرانے پر پاکستان کا مشکور ہوں،میری والدہ مجھے صحت مند حالت میں دیکھ کر خوش ہوئیں۔دفترخارجہ نے بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کا ایک اور وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں […]

Read More »

نئی امریکی قومی سلامتی پالیسی کے بعد پاکستان خود کو امریکہ سے الگ کرے‘

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران نے کہا ہے کہ نئی امریکی قومی سلامتی پالیسی کے بعد پاکستان خود کو امریکہ سے الگ کرے‘ پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ پاکستانی قوم کی توہین کی سوچی سمجھی کوشش ہے‘ امریکہ سے الجھنا نہیں چاہتے مگر اس کی ناکامیوں کا بوجھ برداشت کرنے کا جواز نہیں۔ […]

Read More »

امریکا نئی ویزاپالیسیاں سے10افراد کو بے دخل کیئے جانے کا خطرہ

واشنگٹن(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)امریکا میں ایچ ون بی ویزا کے ضابطوں میں تبدیلی کے باعث 10 لاکھ افراد کو امریکا بدر کرنے کا خطرہ ہے جو گرین کارڈ کے انتظار میں ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان دس لاکھ افراد میں بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے۔ایک سوفٹ ویئر کمپنی کا کہنا ہے کہ اس طرح نقصان دونوں ملکوں کا […]

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ نے فوج کو جنگ کی تیاری مکمل رکھنے کا حکم دیا

بیجنگ(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)چینی صدر شی جن پنگ نے فوج کو جنگ کی تیاری مکمل رکھنے کا حکم دیا ہے۔جمعرات کو فوجی کمانڈ سے خطاب میں چینی صدر نے کہا کہ فوج ہرسطح پر ٹریننگ کا معیار سخت بنائے تاکہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت پیدا ہوسکے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک حقیقی جنگجو وہ ہوتا […]

Read More »
Translate News »