جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف لاہور سے لندن روانہ ہو گئے۔

لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف لاہور سے لندن روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ محمدشہباز شریف لندن میں اپنی بھابی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اوران کی خیریت دریافت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

Read More »

بھارتی مظالم کے باوجود کشمیری عوام کی پاکستان سے والہانہ محبت قابل فخر ہے، سردار عتیق احمد خان

ٹھ مقام (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر آعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے لاکھوں کشمیری عوام ہندوستانی بربریت کا دیدہ دلیری سے مقابلہ کر کے تحریک آزادی کشمیر اور ت تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ بھارتی […]

Read More »

بھارت نے ایران کی عسکری اہمیت کی حامل بندر گاہ کے راستے افغانستان کو گندم کا تحفہ

بھارت ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  نے ایران کی عسکری اہمیت کی حامل بندر گاہ چاہ بہار کے راستے افغانستان کو تحفے کے طور پر گندم کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ اس طرح بھارت نے اپنے حریف ملک پاکستان کے بجائے ایک متبادل تجارتی روٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ بحری جہاز کے ذریعے افغانستان کو تحفتاﹰ بھیجی […]

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں

سعودی عرب (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کی شاہی برّی افواج اور پاکستان آرمی کی مشترکہ جنگی مشقیں الصمصام ششم ختم ہوگئی ہیں ۔ یہ مشقیں تین ہفتے تک جاری رہی ہیں اور ان کے دوران میں سعودی شاہی بری فوج اور پاک آرمی کے دستوں نے جدید ہتھیار چلانے، طیاروں اور ہیلی کاپٹروں سے دوران پرواز کودنے، باردوی سرنگوں اور […]

Read More »

پاکستان کو بتا دیا ہے کہ اسے کیا کرنا ہے، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن

  امریکی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانیوں کو یہ بتانے کے لیے اسلام آباد کا دورہ کیا تھا کہ واشنگٹن نے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے اگر وہ تعاون نہیں کرتے تو امریکہ دوسرا طریقے سے عمل کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]

Read More »

قطر کے امیر نے چار عرب ریاستوں کے ساتھ جاری سفارتی تنازع کے تناظر میں کہا ہے کہ کسی بھی طرح کا عسکری تصادم خطے میں صرف افراتفری کا باعث بنے گا۔

شیخ تمیم بن حماد الثانی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کا کہنا تھا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر اور اس کی چار مخالف عرب ریاستوں۔۔بحرین، سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات۔۔کے مابین مذاکرات کی میزبانی کی پیش کی تھی تاکہ امریکی اتحادیوں کے مابین اس بحران کو ختم کیا جا سکے۔ امریکی ٹی وی نیٹ ورک ‘سی […]

Read More »

امریکہ ہندوستان پاکستان کے ازلی دشمن تھے ہم اگر اب بھی نہ سمجھے تو داستان ماضی بن جائیں گے

مظفرآباد  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) امریکہ ہندوستان پاکستان کے ازلی دشمن تھے ہم اگر اب بھی نہ سمجھے تو داستان ماضی بن جائیں گے اہل پاکستان فرقہ واریت صوبائیت پر لعنت بھیجتے ہوئے متحد ہو جائیں انخیالات کا اظہار انصارالامہ جموںوکشمیر کے امیراعلیٰ مولانا محمد فاروق کشمیری نے کیا انہو ں نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کو […]

Read More »

بیلجیم کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنما کو سیاسی پناہ دے سکتا ہے

بیلجیم (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے وزیر برائے مہاجرت نے تجویز کیا ہے کہ ان کا ملک کاتالان کے علیحدگی پسند رہنما کو سیاسی پناہ دے سکتا ہے۔ یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب اسپین میں سیاسی بحران انتہائی گہرا ہو چکا ہے۔ جمعے کے روز اسپین کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا کے علاقائی سربراہ […]

Read More »

اٹلی میں شام سے تعلق رکھنے والے پناہ کے متلاشی ایک سو بیس افراد کی باحفاظت آمد

اٹلی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) میں شام سے تعلق رکھنے والے پناہ کے متلاشی ایک سو بیس افراد کی باحفاظت آمد کے بعد انسانی بنیادوں پر فراہم کیے گئے ’محفوظ راستے‘ کے ذریعے اٹلی آنے والے مہاجرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔اٹلی میں ایک مسیحی تنظیم کی جانب سے شروع کردہ ایک پروگرام کے تحت […]

Read More »

ایران دفاعی مقاصد کے لیے میزائلوں کی تیاری جاری رکھے گا،ایرانی صدر حسن روحانی

ایرانی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)   صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران دفاعی مقاصد کے لیے میزائلوں کی تیاری جاری رکھے گا اور یہ کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ اتوار کے روز پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں روحانی نے کہا کہ “ہم میزائل تیار کر رہے تھے ، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں […]

Read More »

بھارت مذاکرات نہیں کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھنا چاہتا ہے تا کہ دنیا کو دھوکہ دینا دینے کی روایت برقرار رکھی جا سکی

سرینگر/مظفرآباد  (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  متحدہ جہاد کونسل کے سیکریٹری جنرل اور تحریک المجاہدین کے امیر شیخ جمیل الرحمان نے بھارتی آئین کے تحت کسی بھی بات چیت کو صرف وقت کا ضیاں قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت مذاکرات نہیں بلکہ کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھنا چاہتا ہے تا کہ دنیا کو دھوکہ دینا دینے […]

Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر یکم نومبر کوبھر پور قوت کا مظاہرہ کرے گی

ہٹیاں بالا (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر پرسوں بروز بدھ یکم نومبر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے آبائی حلقہ انتخاب میںچناری کے مقام پر بھر پور قوت کا مظاہرہ کرے گی جس میں پارٹی صدر چوہدری لطیف اکبر سمیت دیگر قیادت شرکت کرے گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد […]

Read More »

دورانِ پرواز کپتان کی مسافر لڑکی سے منگنی

عمان (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) اردن کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کے دوران طیارے کے معاون کپتان نے مسافروں کے درمیان موجود ایک لڑکی کو شادی کی پیش کش کر کے تمام لوگوں کو حیران کر ڈالا۔ اردن کے دارالحکومت عمان سے دبئی جانے والی پرواز میں مذکورہ کپتان نے مائیک پر اعلان کیا کہ “آج کی پرواز […]

Read More »

اور سیز پاکستانیوں کی زندگی آسان کردی,ماہر قانون امجد ملک

لاہور (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) بورڈ آف گورنر فاؤنڈیشن کے چیئر مین امجد ملک نے اپنا انچارج سنبھالتے ہوئے 22ممالک کا دورہ کیا جبکہ بحرین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا ادارہ 1997ء سے اورسیز پاکستانیوں کے لئے اپنی خدمات پیش کر رہا ہے ۔پچھلے اٹھارہ ماہ سے اس ادارے نے بہت سی کامیابیاں […]

Read More »

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا بھر کے مظلوم اور متاثرہ افرا د کے لئے امید کی ایک کرن ہے

انقرہ(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا بھر کے مظلوم اور متاثرہ افرا د کے لئے امید کی ایک کرن ہے۔ ترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے ہمیں داعش، کردستان ورکرز پارٹی ،پی وائی ڈی اور ایف ای […]

Read More »

الیکشن کمیشن کی 7دن کی مہلت

اسلام آباد ر(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کیلئے 7دن کی مہلت کے بعد رواں ہفتے آئینی ترمیمی بل دونوں ایوانوں سے منظور کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق کو دونوں ایوانوں کے اپوزیشن پارلیمانی لیڈر ان کو اعتماد […]

Read More »
Translate News »