گورنر پنجاب اپنے عہدے سے مستعفی     No IMG     دھاندلی کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے,مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف     No IMG     افغانستنا میں طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 56 اہلکار ہلاک     No IMG     ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا     No IMG     ہرسال 15اگست کا دن کشمیری عوام کیلئے مصیبت اور مشکلات کا باعث بنتا ہے, تحریک حریت کے ترجمان     No IMG     سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی میں جشن آزادی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔     No IMG     منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کی مالک انور مجید کو بیٹوں سمیت کمرہ عدالت سے گرفتار     No IMG     بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سے بڑااعلان کردیا     No IMG     تحریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی     No IMG     لاہور: پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا     No IMG     پاکستان تحریک انصاف سے اقتدار چھن جانے کا خدشہ, تحریک انصاف میں کھلبلی     No IMG     تحریک انصاف کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی ملک غلام عباس کھاکھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے     No IMG     اگلے4 برسوں میں دنیا کے درجہ حرارات میں اضافہ ہوگا۔ سمندری شدید گرم ہونے سے ، طوفان اور قدرتی آفات کا خطرہ دنیا بھر میں بڑھے گا, سائنسدانوں     No IMG     قومی اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے آج سخت مقابلہ متوقع ہے     No IMG     احتساب عدالت کے باہر حالات کشیدہ ہو گئے,پولیس اہلکاروں اور ن لیگی کارکنوں میں جھڑپیں     No IMG    

جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو ہلال امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا، ایوان صدر میں مسلح افواج کےافسران و جوانوں کواعزاز دینے کی تقریب کا انعقاد، فوجی افسران کو اعلی عسکری اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد  ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو ہلال امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا، ایوان صدر میں مسلح افواج کےافسران و جوانوں کواعزاز دینے کی تقریب کا انعقاد، فوجی افسران کو اعلی عسکری اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فرام کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کےت 71 ویں یوم آزادی کے روز […]

Read More »

سوئیڈن کے مختلف شہروں میں نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں 100 سے زائد گاڑیاں جلادی

اسٹاک ہوم ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) سوئیڈن کے مختلف شہروں میں نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں 100 سے زائد گاڑیاں جلادی ہیں۔ سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم، گوتھن برگ، اپسالہ اور فالکن برگ میں گزشتہ شب چہروں پر ماسک پہنے نوجوانوں نے کئی گاڑیاں نذر آتش کیں،گوتھن برگ شہر میں تو چند گھنٹوں میں 80 گاڑیاں جلائی گئیں جبکہ […]

Read More »

ملک بھر کی طرح نوشہرہ ورکاں میں بھی 71واں جشن آزادی پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

نوشہرہ ورکاں ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) ملک بھر کی طرح نوشہرہ ورکاں میں بھی 71واں جشن آزادی پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ٹی ایم اے آفس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ مختلف سکولوں کے بچوں کے مابین تقریری مقابلے ہوئے اور بچوں نے جشن آزادی کے حوالے سے ٹیبلو […]

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا جشن آزادی کے موقع پر کشمیری عوام نے کیا کردکھایا؟ آپ بھی نعرہ لگانے پر مجبور ہوجائیں گے کہ ’ کشمیر بنے گا پاکستان

سرینگر( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر قومی پرچم لہرا دیا گیا جبکہ جانثار کشمیر نے 14 اگست کے موقع پر سری نگر کے لال چوک میں بھارتی ترنگا لہرانے کی کوشش ناکام بنا دی اور اسے پاﺅں کے نیچے روند ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی پاکستان […]

Read More »

حکومت بنی نہیں۔اتحادیوں کی ناراضی کا سلسلہ شروع ,شیخ رشید پسند کی وزارت نہ ملنے پر عمران خان سے ناراض ہو گئے

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید عمران خان سے ناراض ہو گئے۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت بنی نہیں۔اتحادیوں کی ناراضی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔۔وزارت داخلہ کی یقین دہانی نہ ملنے پر شیخ رشید عمران خان سے ناراض ہو گئے۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے عمران خان […]

Read More »

سری لنکا,میں پاکستان کا 71ویں یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا گیا

کو لمبو ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) سری لنکا میں پاکستان کا 71ویں   یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا گیا جس میں ہائی کمیشن کے عملہ، پاکستانی کمیونٹی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمیشن کی عمارت میں قائم مقام ہائی کمشنر جانباز خان قومی پرچم لہرایا ۔انہوںنے صدر […]

Read More »

مولانا فضل الرحمن کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

بہاولپور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) بہاولپور میں جمعیت علماء (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فضل الرحمن کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہےذرائع کے مطابق شہری کلیم اللہ ایڈوکیٹ کی درخواست پر تھانہکینٹ میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے اباؤاجدادکے نظریے […]

Read More »

حریت بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد دی ہ

سری نگر:( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) حریت بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد دی ہے۔سید علی گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی ترقی اور امن و استحکام کے لیے دعاگو ہیں اور کشمیری قوم سیاسی اور سفارتی حمایت پر پاکستان کی شکر گزار ہے۔حریت رہنما کا […]

Read More »

اسپیکرقومی اسمبلی کیلئے اسد قیصر اور خورشید شاہ کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر اور ہم خیال جماعتوں کے امیدوار سید خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے قاسم سوری نے اپنے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع […]

Read More »

متوقع وزیراعظم عمران خان نے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس یوم آزادی پر میرے دل میں امید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) متوقع وزیراعظم عمران خان نے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس یوم آزادی پر میرے دل میں امید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے۔سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے ایک تصویر شیئر کی اور اپنے پیغام میں کہا کہ اقربا پروری اور بدعنوانی کے باعث ملکی […]

Read More »

وطن عزیز کے 71 ویں یوم آزادی کے پُر مسرت موقع پر صدر مملکت ممنون حسین اور نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  وطن عزیز کے 71 ویں یوم آزادی کے پُر مسرت موقع پر صدر مملکت ممنون حسین اور نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں اپنے ملی جوش وجذبے کی یاد اور ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے کام کرنے کے عزم کی […]

Read More »

پاکستان کا 71 واں یومِ آزادی ملک بھر میں خوب جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

سلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) آج پاکستان کا 71 واں یومِ آزادی ملک بھر میں خوب جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ شہر، گلیاں اور محلے سرسبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجے ہوئے ہیں اور بچے، بڑے اپنے اپنے انداز میں ملک سے محبت کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ چند یادگار ملی نغمے بھی […]

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 71 سال بعد آج بھی ہم منزل کی تلاش

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 71 سال بعد آج بھی ہم منزل کی تلاش میں ہیں اور آج بھی جمہوریت کی کشتی بھنور سے نہیں نکل سکی۔جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے ذریعے پاکستان کو ترقی […]

Read More »

پاکستان کی اکہترویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبات منعقد ہوئی

کراچی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  پاکستان کی اکہترویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبات منعقد ہوئی۔ مزار قائد پر نیوی جبکہ مزار اقبال پر پنجاب رینجرز کے چاق وچوبند دستوں نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیئے۔اکتہر ویںیوم آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔نیوی کے کیڈٹس نے […]

Read More »

برطانوی ہائی کمشنر تھامس کا یوم آزادی پر پاکستانی عوام کے نام اردو زبان میں پیغام

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) آج پاکستان میں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔۔پاکستان کو دنیا بھر سے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے بھی پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے اردو زبان میں پاکستانیوں کویوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام اپنے پیغام میں […]

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی 11 نشستوں پر ضمنی انتخابات آئندہ 2 ماہ میں منعقد ہوں گے

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی 11 نشستوں پر ضمنی انتخابات آئندہ 2 ماہ میں منعقد ہوں گے۔۔الیکشن کمیشن کے سینئر حکام کے مطابق 11 نشستوں میں سے 9 ایسی نشستیں ہیں جو انتخابی امیدواروں نے ایک سے زائد ہونے کی وجہ سے واپس کیں جبکہ این اے 60 راولپنڈی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی نااہلی جبکہ این اے 103فیصل آباد سے […]

Read More »
Translate News »