پولیس کا شراب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 200 سے زائد بوتلیں برآمد     No IMG     اٹلی , پناہ اور ملک بدری کے قوانین میں مزید سختی کی منظوری     No IMG     وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوم متحدہ کے اجلاس میں شرکت کےلیے نیویارک پہنچ گئے     No IMG     ترک وزیرِ خارجہ نے وینزویلا کے سرکاری دورے کے دوران قومی کرنسی سے تجارت پر زور دیا     No IMG     پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس     No IMG     تیونس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں5 افراد ہلاک     No IMG     ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، برطانوی وزیراعظم تھریسامے     No IMG     شراب نوشی، چوری اور سمگلنگ سمیت دیگر سنگین الزامات کے نتیجے میں پی آئی اے کی 18ائیر ہوسٹس کی بیرون ملک ڈیوٹیاں لگانے اور جانے پر پابندی عائد     No IMG     پنجاب حکومت نے یروزگار نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے 30 لاکھ روپے آسان شرائط پر قرضہ دینے کا فیصلہ     No IMG     لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں پانچ لاکھ بچے خطرے سے دوچار     No IMG     غزہ اقوام متحدہ ایجنسی کے فلسطینی ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف ہڑتال     No IMG     چین کے مالیاتی حکام نے فضائی آلودگی کی وجہ سے 158 کمپنیوں کے خلاف کارروائی     No IMG     امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ کا سرکاری امداد لینے والے تارکینِ وطن کے گرین کارڈز بندکرنے پر غور     No IMG     اسرائیل,کا فلسطینی گاؤں کے انہدام کا فیصلہ     No IMG     بھارت میں جیپ کھائی میں گر نے سے 13 افراد ہلاک     No IMG    

اب لباس خریدتے ہوئے ٹرائی کرنے پر بھی ٹیکس دینا پڑ ے گا , لیون کی علاقائی وزیر

لیون ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سپین کے صوبے قشتالہ اور لیون کی علاقائی وزیر کو اُن کی ایک تجویز پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مذکورہ وزیر نے کپڑوں کے سٹور میں ٹرائی کرنے پر بھی فیس وصول کرنے کی تجویز دی تھی۔اس تجویز کا مقصد لوگوں کی طرف سے سٹور میں لباس ٹرائی کرنا اور […]

Read More »

امریکہ شام کے صوبہ ادلب سے دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی کوشش کررہا ہے حشد الشعبی کے ترجمان علی الحسینی

شام ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکہ ایک بار پھر عراق میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے منصوبہ پر کام کررہا ہے امریکہ شام کے صوبہ ادلب سے وہابی دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ حشد الشعبی کے ترجمان علی الحسینی کا کہنا ہے کہ ادلب کے ساتھ عراقی سرحد پر سکیورٹی کے سخت انتظآمات […]

Read More »

روس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کے خلاف مظاہرے

ماسکو ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) روس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد ہزاروں افراد نے ماسکو میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور حکومتی پالیسیوں […]

Read More »

سرکاری گاڑیاں غائب ہونے میں سرکاری ملازم ملوث

کراچی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) اے سی ایل سی پولیس کے ہاتھوں گرفتارملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں سچل کےعلاقے سے چھینی گئی سرکاری گاڑی ڈرائیور نے خود چھنوائی تھی۔ گزشتہ دنوں اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم عطا مینگل کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ ملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف […]

Read More »

وفاقی حکومت اورریڈیوپاکستان کے ملازمین کے درمیان مذاکرات ناکام

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وفاقی حکومت اورریڈیوپاکستان کے ملازمین کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے، ملازمین نےریڈیوپاکستان کی کثیرمنزلہ عمارت کو لیز پر دینے کے نوٹی فکیشن کو واپس لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا

Read More »

رافیل جنگی طیارے کی خرید سے پیدا شدہ تنازعے نے جہاں بھارت میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

نئی دہلی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) رافیل جنگی طیارے کی خرید سے پیدا شدہ تنازعے نے جہاں بھارت میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے وہیں فرانس میں بھی اس کے اثرات محسوس کیے جا رہے ہیں۔ فرانس کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند کے بیان سے تنازعے نے […]

Read More »

لاہور شاہدرہ میں وین ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھادی

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وارڈن پرجان بوجھ کر گاڑی چڑھانے والے ملزم کے خلاف پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شاہدرہ چوک،پٹرولنگ افسر آصف نے متعدد باررانگ پارک ویگن ہٹانے کا کہا جس کے رہتے ویگن ڈرائیور نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی اور 30 فٹ تک گھسیٹ لے گیا۔ وارڈن کو کمر، بازو اور ٹانگوں پر […]

Read More »

نیا پاکستان صحت کاشعبہ ٹھیک کرنے کاٹاسک وزیراعظم عمران خان کے کزن کے ذمے

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) نیا پاکستان صحت کاشعبہ ٹھیک کرنے کاٹاسک وزیراعظم عمران خان کے کزن ذمے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرصحت کاشعبہ ٹھیک کرنے کاٹاسک عمران خان کے کزن ڈاکٹر نوشیرواں برکی کو سونپ دیا گیا ہے

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے تباہی، پانچ افراد زندہ دفن

سرینگر( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل دو دِن سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب سے کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ رات بھر جاری رہنے والی کارروائیوں کے دوران 29 افراد کو جن کے گھر زیرِ آب آ گئے تھے، زندہ بچالیا گیا۔ تباہ کُن سیلاب کی […]

Read More »

بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 13 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل

مقبوضہ بیت المقدس ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 13 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا۔ فلسطینیوں کی بے دخلی یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کے ایام میں عمل میں لائی گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیے گئے […]

Read More »

وزیراعظم عمران خان اور شیخ رشید کی پالیسی کا کمال پہلے ہی ماہ میں ریلوے کی آمدنی میں 55 کروڑ کااضافہ کر دیا۔تبدیلی کے اثرات واضح ہونا شروع

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) شیخ رشید نے وزارت کے پہلے ہی ماہ میں ریلوے کی آمدنی میں 55 کروڑ کااضافہ کر دیا۔تبدیلی کے اثرات واضح ہونا شروع ہو گئے ہیں۔۔وزیراعظم عمران خان اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی پالیسی کا کمال سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 12برس بعد […]

Read More »

پیپلزپارٹی نے نئی حکومت کے منی بجٹ کو مسترد کردیا اقتصادی صورتحال بہت اہم اور تشویشناک ہے,سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سینیٹ میںسابق اپوزیشن لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کی طرف سے پیش کردہ منی بجٹ پر شدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہت اہم اور تشویشناک ہے اور منی بجٹ میں اس بحران سے نمٹنے کا کوئی حل پیش نہیں کیا گیا۔ […]

Read More »

چیف جسٹس ثاقب نثار نے 1122 میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) چیف جسٹس ثاقب نثار نے انتہائی اہم ادارے 1122 ریسکیو میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لے لیاہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے 1122 میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ سیکرٹر ی داخلہ رپورٹ کے ساتھ 27 […]

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ڈچ ہم منصب سے ملاقات

نیویارک ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اظہار آزادی کی آزادی کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کیا جانا چاہیے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں ڈچ ہم منصب سے ملاقات کی ،ہالینڈ کے وزیرخارجہ اسٹیف بلوک سے نیویارک میں ملاقات کے دوران انہوں نے گستاخانہ خاکوں کی روک […]

Read More »

جہانگیر ترین کے لیے سپریم کورٹ سے بڑی خوشخبر ی آگئی

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین کے حق میں ایک ہی دن میں دو درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیرترین کی نااہلی کے خلاف نظرثانی درخواست […]

Read More »

یورپی یونین,اور برطانیہ کے مابین ادائیگیوں کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

یورپی یونین ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) یورپی کمیشن برطانیہ کو دو اعشاریہ سات بلین یورو کی ادائیگی کے لیے ایک قانونی نوٹس بھیجے گا۔ ایک بیان کے مطابق برطانیہ کو کسٹمز ڈیوٹی سے متعلقہ یہ رقوم دو ماہ کے اندر اندر یورپی یونین کو ادا کرنا ہوں گی۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں یہ کیس یورپی یونین کی […]

Read More »
Translate News »