شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

بھارت کی عدالت نے جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیریوں کو جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر رہا کردیا

راجھستان( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 26 جولائی2019ء) بھارت کی عدالت نے جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیریوں کو جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر رہا کردیا ہے۔ بھارتی ریاست راجھستان کی عدالت نے جھوٹے الزام میں 23 سال تک قید کاٹنے والے 4 کشمیریوں کو رہا کردیا، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ چاروں افراد کے خلاف کوئی […]

Read More »

اسلام آباد اور صوبہ پنجاب کے بیشتر شہروں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 26 جولائی2019ء) دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب کے بیشتر شہروں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے فلڈ الرٹ ایڈوائزی جار ی کر دی ہے، صوبائی دارالحکومت میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، پنجاب یونیورسٹی میں […]

Read More »

اپوزیشن ریلیاں نکالے یا جلسے کرے،حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی,وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 26 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ریلیاں نکالے یا جلسے کرے، حکومت مشکلات پیدا نہیں کرے گی۔ جلسے اپوزیشن کا جمہوری حق ہے، تاہم قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو دورہ امریکا پر بریفنگ […]

Read More »

فیس بک پر 5 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا

واشنگٹن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 26 جولائی2019ء)امریکا میں فیس بک پر 5 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ یہ صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر کسی کمپنی پر عائد کیا گیا اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویسی کے تحفظ نا کرنے پر فیس بُک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ […]

Read More »

جیلیں بھر دیں گے لیکن حکومت کو نہیں مانیں گے: جلسے سے اپوزیشن رہنماؤں کا خطاب

پشاور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم جیلیں بھر دیں گے لیکن حکومت کو نہیں مانیں گے۔عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر پشاور میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاجی جلسہ منعقد کرکے یوم سیاہ منایا۔ ملین مارچ سے مولانا فضل الرحمان ، احسن اقبال، اسفند یار ولی، […]

Read More »

سابق وزیراعظم سے جیل میں اے سی اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) لاہور نواز شریف سے جیل میں ایئرکنڈیشنر اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی۔ محکمہ داخلہ نے 17 جولائی کو جیل حکام کو خط لکھا تھا جس میں نواز شریف کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سے جیل میں اے سی […]

Read More »

بس ڈرائیور کے بیٹے برطانیہ کے نئے وزیرخزانہ مقرر

لندن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم بورس جانسن نے ساجد جاوید کو وزیرخزانہ مقرر کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق نئے منتخب وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کر دی ہے، اور سب سے پہلے انہوں نے ساجد جاوید کو وزیرخزانہ کے عہدے پر فائز کیا ہے۔ساجد جاوید برطانوی وزیرخزانہ کے عہدے پر […]

Read More »

کراچی,25 جولائی پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن ہے,بلاول بھٹو زرداری

کراچی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 جولائی پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن ہے،آج صرف پارلیمان ہی نہیں جمہوریت نشانے پرہے۔ یوم سیاہ پر کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ذوالفقارعلی بھٹو شہید نے ملک کوآئین دیا […]

Read More »

یورپی یونین بریگزٹ ڈیل پر نظر ثانی کرے، بورس جانسن کا مطالبہ, برطانوی وزیر اعظم

لندن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) نئے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یورپی یونین کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لندن کے ساتھ طے کردہ بریگزٹ معاہدے پر نظر ثانی نہ کرنے کے اپنے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیں۔ یہ بات انہوں نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد برطانوی پارلیمان سے جمعرات کو اپنے […]

Read More »

کابل میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک

کابل( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) افغانستان کے تین صوبوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف دہشت گردانہ حملوں میں چھپن افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی دارالحکومت کابل میں جمعرات کو کیے گئے تین بڑے بم دھماکوں میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک جب کہ پینتالیس دیگر زخمی ہو گئے۔ کابل میں صحت عامہ کی وزارت کے ترجمان […]

Read More »

ملک بھر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) ملک بھر میں آج مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منارہی ہیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپوزیشن ملک گیر یوم سیاہ منارہی ہے۔ اس سلسلے میں چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ میرپور […]

Read More »

یورپ میں گرمی کی شدید لہر جاری 70 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بارسلونا ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 25 جولائی2019ء) یورپ میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس، بیلجیم اور ہالینڈ سمیت کئی مغربی یورپی ممالک میں گرمی نے کئی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ فرانس میں درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ رہا جب کہ جرمنی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی […]

Read More »

قطر عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے قطر کو سزا دینے کا وقت آ پہنچا ہے: جنرل المسماری

لیبیا ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 24 جولائی2019ء) لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے کہا ہے کہ امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ نے صومالیہ میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشت گردی کے واقعات میں قطری انٹیلی جنس اداروں کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ثابت کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قطر صومالیہ […]

Read More »

عدالت نےپولیس کو اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لا ہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 24 جولائی2019ء) لاہور کی عدالت نےپولیس کو اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔لاہور کی سیشن عدالت نے تھانہ ڈیفنس پولیس سے معاملے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے محسن عباس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض […]

Read More »

عمران خان سے قدرت نے ہروہ بات کہلوائی جس پہ انہوں نے نواز شریف کوغدارکہا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 24 جولائی2019ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب سے قدرت نے ہر وہ بات کہلوائی جس پہ انہوں نے نواز شریف کو غدار کہاتھا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کے نکات کی شدید مذمت کرتے […]

Read More »

آج صبح صبح ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 24 جولائی2019ء) ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیاہے اور دوسری جانب ڈالر بھی کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ، آج پھر ڈالر کی قدر میں کاروبارے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر […]

Read More »
Translate News »