مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

جاپان اور جنوبی کوریا میں تجارتی تنازعہ شدت اختیار کرتا ہوا

جنوبی کوریا ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء)جاپان اور جنوبی کوریا میں تجارتی تنازعہ شدت اختیار کرتا ہوا جنوبی کوریائی عوام نے ملک میں جاپانی بیئر کی کمیابی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اس وقت جنوبی کوریا اور جاپان کے مابین تجارتی معاملات پر کشیدگی پائی جاتی ہے اور یہ روز بروز شدید ہوتی جا رہی ہے۔ جنوبی کوریا […]

Read More »

بھارت میں گائے کے محافظوں نے تین افراد ہلاک کر دیے

بہار ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں ’گاؤ ماتا‘ کے محافظین نے تین افراد کو مویشی چوری کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کر دیا جبکہ چوتھے شخحص کی حالت انتہائی نازک ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد ایک ٹرک میں مویشی لاد کر جا رہے تھے کہ گاؤں کے لوگوں […]

Read More »

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے خلیج کی موجودہ صورت حال پر تشویش کااظہار

جرمن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے خلیج کی موجودہ صورت حال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقین کو سفارت کاری کےمواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کشیدگی کم کرنے کے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں جرمن چانسلر نے کہا کہ بلاشبہ خلیج کی صورت حال تشویش […]

Read More »

مریم نواز کیخلاف نیب کی درخواست مسترد ہونے کے معاملے پر عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) اسلام آباد مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد ہونے کے معاملے پر احتساب عدالت نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے کی کاپی اب تک ٹی وی نے حاصل کرلی۔ تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جج محمد بشیر کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔ فیصلے […]

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زمبابوے کرکٹ پر پابندی عائد کردی

لندن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء)لندن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے سبب زمبابوے کی رکنیت کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔زمبابوے کرکٹ میں ایک عرصے سے حکومتی مداخلت کا سلسلہ جاری تھا جس سے ٹیم کی کارکردگی ایک عرصے سے تنزلی کا شکار تھی اور وہ ورلڈ کپ […]

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے

واشنگٹن ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔ ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکی صدر اور وزیراعظم کے درمیان […]

Read More »

مریم نواز کی کوریج پر کوئی پابندی نہیں، مریم نواز کا بیانیہ پنکچر ہو چکا ہے,ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نیب کو مریم نواز کی سزا کو پہلے چیلنج کرنا چاہیے تھا۔ چینلز بند کرنے کے معاملے کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ مریم نواز کی کوریج پر کوئی پابندی نہیں، مریم نواز کا بیانیہ پنکچر ہو چکا ہے۔ […]

Read More »

پشاور میں کے پی کے فوڈ اتھارٹی کا صوبے میں ملاوٹی دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن

پشاور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء)پشاور: فوڈ اتھارٹی کا صوبے میں ملاوٹی دودھ کیخلاف کریک ڈاؤنپشاور:(19 جولائی 2019) پشاور میں کے پی کے فوڈ اتھارٹی کا صوبے میں ملاوٹی دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈاتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھرمیں ملاوٹی دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ فوڈ اتھارٹی نے تمام ڈویژنل ٹیموں کو ملاوٹی […]

Read More »

اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار مسلسل گراوٹ کا شکار

کراچی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، ٹریڈرز اورماہرین کہتےہیں کہ حکومت سپورٹ فنڈزجاری کرےتو مارکیٹ میں بہتری آسکتی ہے۔آئی ایم ایف معاہدہ، مانیٹری پالیسی میں ریٹ 1فیصد بڑھنے اور نئےچئیرمین ایفٓ رکی تعیناتی کی خبریں مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کےاعتماد کو ٹھیس پہنچا رہی ہیں اور کساد بازاری بڑھتی جارہی […]

Read More »

ترکی میں تارکین وطن کی بس گہری کھائی میں جاگری 18 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے

شہر وان ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) ترکی کے جنوبی شہر میں تارکین وطن کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 52 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ ترکی کے جنوبی شہر وان میں پیش آیا جب ڈرائیور سے بے قابو ہوکر منی بس گہری کھائی میں […]

Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) احتساب عدالت نے ایل این جی اسکینڈل کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو گھر والوں سے ملنے کی اجازت بھی دے دی۔ نیب کو یکم اگست کو شاہد خاقان عباسی کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر […]

Read More »

عمران نیازی اور نیب جتنا بھی ظلم کرلیں، ڈرنے والے نہیں، شہباز شریف

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 19 جولائی2019ء) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور نیب کی ملی بھگت سے لیگی قیادت پر بھرپور وار کیا گیا۔ عمران نیازی نے 11 ماہ میں ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا۔ عمران نیازی اورنیب جتنا بھی ظلم کرلیں، ڈرنے والے نہیں۔ ن لیگ ترقی کی ضامن اور […]

Read More »

لاہور گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 17 جولائی2019ء) کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں بارش سے دو منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق لاہور میں کوٹ عبدالمالک کے علاقے فضل پورہ اسد ٹاؤن میں مسلسل بارش کی وجہ سے 2 منزلہ عمارت کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود تمام 7 […]

Read More »

مریم نواز کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 16 جولائی2019ء) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے تحریک کا حصہ بننے کی اپیل کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملک […]

Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ججز کو نوکری سے برخاست کردیا

پشاور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 16 جولائی2019ء) پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ججز کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول جج طیب علی اور ایڈیشنل سیشن جج ناصر کمال کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات موصول ہوئی تھیں جس کی تحقیقات کے لیے […]

Read More »

قبروں پر بھی 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویزآگئی

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – 16 جولائی2019ء) پنجاب حکومت کو لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیرِ انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے لوکل گورنمنٹ کو بھجوا دی ہے۔ زیر غور تجویز میں موقف اختیار کیا گیا ہے […]

Read More »
Translate News »