لاہور گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق     No IMG     مریم نواز کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان     No IMG     پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ججز کو نوکری سے برخاست کردیا     No IMG     قبروں پر بھی 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویزآگئی     No IMG     ترکی کا روس کے ساتھ ملکر میزائل بنانے کا اعلان     No IMG     تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندی لگا دیں گے. چین     No IMG     اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 19 فلسطینی گرفتار کرلیا     No IMG     پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم     No IMG         No IMG     برطانیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کی سر جڑی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کردیا گیا     No IMG     پاکستان نے بھارت سمیت تمام ممالک کے فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی     No IMG     سعودی عرب نے خواتین کو بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی     No IMG     صومالیہ میں خود کش حملے صحافیوں اور سیاست دانوں سمیت 26 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی     No IMG     امریکہ آگ سے کھیلنا ترک کردے ,چین     No IMG     امریکہ 8 ہفتوں میں دیوالیہ ہوجائے گا،امریکی وزیر خارجہ     No IMG    

Uncategorized

پی آئی اے کی پرواز کوحادثہ اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز کا رن وے پر اس کا ٹائر پھٹ گیا،جہاز معجزاتی طور پر محفوظ رہا

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 13 جولائی2019ء) قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 852 اڑان بھرنے کے لیے تیار ہوئی لیکن رن وے پر اس کا ٹائر پھٹ گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔پی کے 852 اڑنے کے لیے […]

Read More »

معروف صحافی نے وزیر اعظم عمران خان کو اہم معاملے پر مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 12جولائی 2019ء ) معروف صحافی و تجزیہ کار روٴف کلاسرا نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چیئرمین سینیٹ کے معاملے سے اپنے آپ کو الگ تھلگ ہی رکھیں۔ کیونکہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ آ جانے سے کوئی آسمان نہیں گِر پڑے گا۔ بلکہ یہ عمران خان کے لیے اچھا شگون […]

Read More »

مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 12جولائی 2019ء) مسلم لیگ کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے نیب کی جانب سے پیشی کے حوالے سے سینئر لیگی رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ مریم نواز کو لیگی رہنماؤں […]

Read More »

درختوں کے تنوں سے حیرت انگیز مجسمے بنانے والا فنکار

آپ نے لکڑی سے بنائے گئے بے شمار مجسمے دیکھے ہونگے۔بہت سے فنکار لکڑی کے تنوں کو آری سے کاٹ کر پھر ہتھوڑے اور چھینی کی مدد سے دلکش مجسموں میں بدل دیتے ہیں۔ سپین سے تعلق رکھنے والے جیرالڈ ماس درخت کے مکمل تنوں سے ہتھوڑی، چھیینی اور ریگ مال کی مدد سے جانوروں کے ایسے مجسمے بناتے ہیں […]

Read More »

شیخ رشید نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 12 جولائی2019ء) شیخ رشید نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا، وزیر ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ صادق آباد ٹرین حادثے پر دل بہت افسردہ ہے، اگر ضمیر نے مجبور کیا تو وزارت سے استعفیٰ دے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز صادق آباد میں ہونے والے افسوسناک ٹرین حادثے کے بعد وزیر […]

Read More »

آصف زرداری ذاتی مفادات کی سیاست کر رہے ہیں ، علی محمدخان

اسلام آباد ۔ ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو – اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری ذاتی مفادات کی سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کونجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں ان کی آخری دو تقریروں سے یہ […]

Read More »

ویڈیو سکینڈل معاملہ؛ جج ارشد ملک نے بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 12 جولائی 2019ء) : جج ارشد ملک نے حلفیہ بیان جواب رجسٹرار ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا، جج ارشد ملک کی جانب سے دستاویزات بھی جمع کروائی گئیں۔دستاویزات اور حلفیہ بیان قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کو پیش کر دیا گیا۔ارشد ملک نے خط کے ذریعے اپنے جواب میں کہا ہے کہ میں […]

Read More »

سونے کی قیمت نے ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا فی تولہ سونے کی قیمت یں 1700روپے اضافہ ہو گیا

کراچی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 12جولائی2019ء) عالمی مارکیٹ میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1700 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 82 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا […]

Read More »

فرانس میں ڈیجیٹل ٹیکس کا قانون منظور، امریکا کا اظہار تشویش

پیرس ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 12 جولائی2019ء) فرانسیسی سینیٹ نے ڈیجیٹل ٹیکس کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کی رو سے ڈیجیٹل شعبے کی ان تمام کمپنیوں کو اپنی آمدنی پر تین فیصد ٹیکس دینا پڑے گا جو فرانس میں سالانہ کم از کم 25 ملین یورو کا کاروبار کر رہی ہیں۔ عالمی سطح پر اگرکسی ڈیجیٹل […]

Read More »

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی تیار کمیٹی بنا دی گئی جو جلد اپنی سفارشات حکومت کو بھجوائے گی

لاہور ۔ ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ تازہ ترین۔ 12 جولائی2019ء) اکثر سرکاری ملازمتیں تین یا پانچ سال کے کنٹریکٹ پر آتیں اور بعدازاں ملازمین کو مستقل کر دیا جاتا ہے۔جبکہ کئی سرکاری محکمے ایسے ہیں جہاں کنٹریکٹ پر بھرتیاں کرنے کے بعد ملازمین سالہا سال کنٹریکٹ پر ہی رہتے ہیں۔پھر احتجاج کیے جاتے ہیں دھرنے ہوتے ہیں اور معاملہ کورٹ […]

Read More »

بی جے پی کے ہندو ممبر پارلیمنٹ کی بیٹی نے نچلی ذات کے ہندو سے بیاہ رچا لیا باپ نے کرائے کے قاتل بھیج دیئے

بریلی(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو۔ 12جولائی 2019ء ) بھارت میں برسراقتدار جماعت بی جے پی کے ایک رُکن پارلیمنٹ کی بیٹی نے نچلی ذات کے ہندوسے بیاہ کیا رچا لیا۔ اُونچی ذات کے ہندوؤں کی جانب سے ہنگامہ کھڑا کر دیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ بااثر ممبر پارلیمنٹ راجیش مِشرا بھی اپنی بیٹی اور اُس کے خاوند کی جان کے درپے ہو […]

Read More »

نواز شریف اور شہباز شریف کے کیسز کی فائل نیب سے پہلے کس کے پاس جاتی ہے؟ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے اہم شخصیت کا نام بتا دیا

لاہور(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو۔ 12 جولائی2019ء) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جس طرح سے نیب چل رہی اس سے اچھا تو بھاٹی چوک کا میپ ہے،انہوں نے کہا کہ نیب بتا دیں کہ انہوں نے آج تک کون سی لوٹی رقم واپس کی ہے۔نیب نے اب تک کسی سیاست دان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں لیا۔عارف حمید […]

Read More »

کھلاڑی گیند لگنے سے جاں بحق ہو گیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جہانگیر احمد وار نامی کھلاڑی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیل رہے تھے کہ گردن پر گیند لگ گئی کشمیر (ورلڈفاسٹ نیوزفاریو۔ 12 جولائی2019ء) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کھلاڑی گیند لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کھلاڑی کی موت گردن پر گیند لگنے سے ہوئی ہے۔نارتھ کمشیر کا […]

Read More »

اینکر زارا عباس نے اپنے شوہر مُرید عباس کے قتل کے حوالے سے مزید انکشاف کر دیئے

کراچی(اُورلڈفاسٹ نیوزفاریو۔ 12جولائی 2019ء) معروف ٹی وی اینکر زارا عباس کے قتل کے حوالے سے اُن کی سوگوار اہلیہ نے مزید تفصیلات بتائی ہیں۔ ایک نجی چینل سے بات کے دوران اُنہوں نے کہا کہ ان ظالموں نے میرے شوہر کو بے دردی سے مارا ہے۔ وہ ایک ایسا انسان تھا جوہر انسان کے دُکھ درد کو محسوس کرتا تھا۔ […]

Read More »

ارشد ملک کو بطور احتساب عدالت کے جج عہدے سے ہٹا دیا گیا جج ارشد ملک کی کی خدمات وزارت قانون و انصاف کو واپس کر دی گئیں

اسلام آباد (ورلڈفاسٹ نیوزفاریو۔ 12 جولائی 2019ء) : احتساب عدالت کے جج ارشد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جج ارشد ملک کی خدمات واپس کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون […]

Read More »
Translate News »