آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

Author Archives: admin

آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

Read More »

اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے

اسرائیل(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) کے ‘رامون’ جیل سوموار کے روز اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے کئی فلسطینی اسیران کے کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اسرائیل کے جیل ذرائع کے مطابق ‘رامون’ جیل میں لگنے والی آگ نے 3 کمروں کو اپنی لپٹ میں لے لیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتش زدگی سے جیل […]

Read More »

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں میں آج منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 15 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج اتوار کے روز تین […]

Read More »

وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی گئی ہے. تحریک انصاف (گلالئی گروپ) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے وزیرریلوے شیخ رشید کے وڈیو بیان پر ان کی نا اہلی کے لیے درخواست دائرکردی ہے . درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیوبیان میں آئین پاکستان […]

Read More »

فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان

نئی دہلی(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) نئی دہلی پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کی فضائی حدود بھارت کے لیے بند کر دی گئی تھیں جس سے بھارت کی ائیر لائن ائیرانڈیا کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو 16 مارچ سے اب تک ساٹھ کروڑ کا نقصان ہوچکا ہے۔ […]

Read More »

دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ

الریاض(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل احمد الجبیر نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں گذشتہ جمعہ کو دو مساجد میں نمازیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے نےا یک بار پھر ثابت کیا ہے کہ […]

Read More »

ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد

دمشق (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ایرانی، عراقی اور شامی فورسز نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے خون بہایا ہے اور مشترکہ قربانیاں دی ہیں جس سے ان کے درمیان تعلق مزید مضبوط ہوا ہے۔ بشار الاسد نے شامی دارالحکومت دمشق میں ایران اور عراق کے اعلی سطحی عسکری وفود کے ساتھ […]

Read More »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

کراچی (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو)کراچی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی 10,10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض 10 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری کے […]

Read More »

سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع

راولپنڈی (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کے خلاف وزیراعظم کا طیارہ استعمال کرنے کی شکایت کی پر تحقیقات شروع کردی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف وزیر اعظم کا طیارہ استعمال کرنے کی شکایت کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، ان پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب وزیر اعظم […]

Read More »

کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت

کنیڈا (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے ٹروڈو نے مسلم کمیونٹی سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے غم […]

Read More »

روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے

کرائمیا (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے۔ کرائمیا میں مسلمان رہنماؤں سے گفتگو میں روسی صدر نے کہا کہ روس کو ایسے واقعات سے محفوظ رکھنے کےلیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ نیوزی لینڈ سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اُن […]

Read More »

برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ

لندن (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سیکیورٹی وزیر بین ویلیس کا کہنا تھا کہ یہ عین ممکن ہے کہ برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو کی جانب سے نیوزی لینڈ طرز کے حملے ہوسکتے ہیں۔ ان کا […]

Read More »

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا

کرائسٹ چرچ (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو)کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے اپنی تقریرکا آغازالسلام علیکم سے کرتے ہوئے سانحہ کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا جب کہ اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے متاثرین کے سوگ میں ایک منٹ کی […]

Read More »

نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم

واشنگٹن (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو)نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں والا میڈیا نیوزی لینڈ حملوں پر اُنھیں ذمہ دار ٹھہرانے کے لیے اوور ٹائم کر رہا ہے، اِن لوگوں کو […]

Read More »

نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید

کرائسٹ چرچ(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے کرائسٹ چرچ واقعے میں گول کیپر عطا الیان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔عطا الیان نیوزی […]

Read More »

فیس بُک کے مقابلے میں نیا سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

انٹرنیٹ انٹرپرینیور کم ڈاٹ نےفیس بک کے مقابلے میں ایک نیا سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان کردیا ہے۔ کم ڈاٹ نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ریاست کے سازشی عناصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب کچھ بہتر کرنے کا وقت ہے۔انہوں نے اس نئی ویب سائٹ کے لیے ٹوئٹ کرتے ہوئے سی آئی اے کے نمائندے، وکی لیکس […]

Read More »
Translate News »