گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ شہید پولیس سب انسپکٹر عباس کے گھر پہنچ گئے
تاریخ :   06-09-2018

راولپنڈی: ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ شہید پولیس سب انسپکٹر عباس کے گھر پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی

آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ آرمی چیف 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ شہید سب انسپکٹر عباس کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے شہید کی عظیم قربانی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ اس موقع پر آرمی چیف نے شہید کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کے لیے اپنی جان قربان کرنے سے زیادہ کوئی عظیم قربانی نہیں ہے

جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بھی کہا کہ ہماری جانیں پاکستان کے لیے وقف ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
اقتصادی مشاورتی کونسل کا,اجلاس آج ہوگا
چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: مولانا فضل الرحمان
Translate News »