اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

یوکے چوہدری ذیاءاللہ کابیگم کلثوم نوازکے ا نتقال پراظہارافسوس
تاریخ :   11-09-2018

مانچسٹر ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) یوکے چوہدری ذیاءاللہ نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نوازکے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز شریف کی وفات کے موقع پرملک ریاض کا دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات میں بلندی اور مغفرت فرمائے،اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبر جمیل اور ہمت عطا فرمائے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز لند ن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں گلے کے کینسر کے باعث زیر علا ج رہنے کے بعد انتقال کرگئی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
مولانافضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے او ر کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہ
ڈیم فنڈ پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کم ظرف لوگ ہیں ،چیف جسٹس
Translate News »