وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

یوکرائن نے امریکہ اور نیٹو کے دیگر متعدد رکن ممالک کے ساتھ فوجی مشقوں کا آغاز
تاریخ :   10-10-2018

یوکرائن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) نے امریکہ اور مغربی دفاعی عسکری اتحاد نیٹو کے دیگر متعدد رکن ممالک کے ساتھ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یوکرائن کی وزات دفاع کے مطابق فوجی مشقوں میں ایئر فورسز بڑے پیمانے پر حصہ لیں گی۔ مغربی یوکرائن میں ہونے والی یہ مشقیں

19اکتوبر تک جاری رہیں گی۔ امریکہ، برطانیہ، ہالینڈ، پولینڈ اور رومانیہ کے 700 کے قریب فوجی بھی ان مشقوں کا حصہ ہیں،ان مشقوں کا مقصد ایئر فورسزکو بڑے پیمانے پر تربیت فراہم کرنا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث9 ا فراد ہلاک
سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کر لیا
Translate News »