گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

یونان سےترکی واپس بھیجا جانے والا پاکستانی سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق
تاریخ :   20-12-2017

انقرہ (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو )ترکی میں یونان سے واپس بھیجا جانے والا پاکستانی سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک ضلع ایدیرنے میں یونانی سرحدی محافظوں کی طرف سے واپس بھجوائے جانے والے تارکین وطن میں سے ایک سردی سے ٹھٹھر کر دم توڑ

گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ترک جینڈر میری کی ٹیم نے اپسالہ نامی قصبے سے وابستہ ایک دیہات کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ پکڑ لیا جن میں پاکستانی اور افغانی شامل تھے ۔ان تارکین وطن میں سے ایک پاکستانی سرد موسم اور برف باری کے باعث ہائپوتھرمیا کا شکار تھا جسے بر وقت ترک حکام نے طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی مگر وہ چل بسا ۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ پاکستانی تارک وطن دریائے مریچ میں گر گیا تھا جس کے یخ بستہ پانی نے اس کی جان لے لی

Print Friendly, PDF & Email
ٹرمپ کے غلط اعلان کے خلاف مسلمان مزید متحد ہوگئے
سعودی عرب نےایک ٹریلین (978 ارب سعودی ریال ) مالیت کےمیزانیے کا اعلان کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »