پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

یوم دفاع کے موقع پر گلوکارعاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے جس نے آتے ہی دھوم مچادی
تاریخ :   06-09-2018

کراچی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) یوم دفاع کے موقع پر گلوکارعاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے جس نے آتے ہی دھوم مچادی۔ گلوکار عاطف اسلم نے آئی ایس پی آر کے اشتراک سے

یوم دفاع کے موقع پر نیا گانا ”ہمیں پیار ہے پاکستان سے“ریلیز کیا ہے جس میں 1965 کی جنگ میں حصہ لینے والے شہدا کی قربانیوں کو سراہا گیا ہے۔ گانے کی ویڈیو میں پاکستانیوں کی وطن سے محبت اورپاکستان کی فتوحات دکھائی گئیں ہیں جب کہ نامور اداکارہ ثنا جاوید بھی ویڈیو میں پاکستان کی محبت سے سرشار نظرآرہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: مولانا فضل الرحمان
یوم دفاع ,پر پاک فوج، رینجرز اور پولیس کا شہداء کو خراجِ تحسین
Translate News »