محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

یورپ جانے کے خواہشمند چار پاکستانی نوجوان یونان کے شہر کوالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے جاں بحق ٫یونانی پولیس
تاریخ :   03-12-2017

یونان(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) یورپ جانے کے خواہشمند چار پاکستانی نوجوان یونان کے شہر کوالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے یورپ جانے والے 4 پاکستانی ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یونان کے شہر کوالا کے قریب پولیس نے ایک تیز رفتار ٹیکسی کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ڈرائیور نے رکنے کے بجائے تیز رفتاری سے گاڑی کو ایک چھوٹی سڑک پر موڑ دیا۔پولیس نے گاڑی کا پیچھا کیا ، اس دوران فرار ہونے والا ڈرائیور تیز رفتار گاڑی کو قابو میں نہیں رکھ سکا اور کار گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں چار افر د ہلاک جب کہ ڈرائیور سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 2 افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین کے علاقے بادشاہ پور سے ہے جبکہ 2 نواجوانوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، نوجوانوں کو چند روز قبل چوٹ دھیراں کے ایجنٹ فیض احمد نے یورپ بھجوایا تھا۔یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد ترکی کی سرحد سے غیر قانونی طور پر یونان میں داخل ہوئے تھے، اور چاروں افراد کا تعلق پاکستان سے ہے جب کہ ڈرائیور بھی پاکستانی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول سے 57 پاکستانی غیر قانونی تارکین وطن کو بازیاب کرایا گیا تھا جب کہ چند روز پہلے بلوچستان میں بھی دو مختلف واقعات میں یورپ جانے والے 20 غیر قانونی تارکین وطن جاں بحق ہوگئے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان میں انتشار پھیلانے والوں کو منہ کی کھانا پڑی ،ْوزیر داخلہ
بارسلونا میں عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد، دو خو ش نصیوں کو عمرہ ٹکٹ دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »