پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دور ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔,جرمن چانسلر انجیلا مرکل
تاریخ :   14-10-2018

برلن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دور ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔ فلسطینی صدر عباس سے بات چیت میں مرکل نے کہا کہ ان کا ملک اور یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے۔ مرکل نے بتایا کہ فلسطینی

مہاجرین کی امدادی ایجنسی کی سرگرمیاں بحال رکھنے کیلئے یورپی یونین بھرپور تعاون کر رہی ہے مگر ہمیں غزہ کی پٹی کی صورت حال پر تشویش لاحق ہے۔ فلسطینی صدر عباس نے بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ موجودہ صورت حال کے بارے میں مرکل کو آگاہ کیا اور بتایا کہ عالمی قوانین اور 1967 کے سرحدی تعین پر مبنی معاہدے کے تحت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکراتی عمل کا انحصار سیاسی صورت حال سے وابستہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر ترک قید خانے سے امریکی پادری کا وائٹ ہاؤس پہنچنا معمولی بات نہیں۔
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس عہدہ چھوڑ سکتے ہیں : صدر ٹرمپ
Translate News »