اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

یورپی یونین,اور برطانیہ کے مابین ادائیگیوں کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا
تاریخ :   24-09-2018

یورپی یونین ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) یورپی کمیشن برطانیہ کو دو اعشاریہ سات بلین یورو کی ادائیگی کے لیے ایک قانونی نوٹس بھیجے گا۔ ایک بیان کے مطابق برطانیہ کو کسٹمز ڈیوٹی سے متعلقہ یہ رقوم دو ماہ کے اندر اندر یورپی یونین کو ادا کرنا ہوں گی۔ ایسا نہ کرنے کی

صورت میں یہ کیس یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت میں بھیج دیا جائے گا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس طرح بریگزٹ مذاکرات اور یورپی یونین کے برطانیہ کے ساتھ کسٹمز تعلقات مزید پیچیدہ ہو جائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
جہانگیر ترین کے لیے سپریم کورٹ سے بڑی خوشخبر ی آگئی
چین ہانگ کانگ ميں جمہوريت نواز پارٹی پر پابندی
Translate News »