آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

یرون ملک مقیم پاکستانیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلیے وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری کی سربراہی میں کمیٹی قائم
تاریخ :   11-10-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بیرون ملک مزدوری کرنیوالے پاکستانیوں کیلیے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے پر غور، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلیے وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔ تفصیلات کے

 

مطابق وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلیے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔
کمیٹی بیرون ملک پاکستانیوں کوترسیلات زربھجوانے کا طریقہ کار وضع کرے گی۔ کمیٹی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلیے تجاویز پیش کرے گی۔ کمیٹی اسٹیٹ بینک اور نادرا اورایف آئی اے سے مل کرطریقہ کار وضع کرے گی۔
وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ہیومین ریسورسزڈیولپمنٹ کے ذیلی اداروں کےبورڈ آف گورنرزمیں میرٹ تعیناتیاں کی جائیں۔

وزارت سمندرپارپاکستانیزکےذیلی اداروں کےبورڈ آف گورنرزمیں بھی میرٹ پرتعیناتیاں کی جائیں۔ دوسری جانب بیرون ملک پاکستانی سفارت خانوں میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز کی منتقلی کااصولی فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ بیرون ملک مزدوری کرنیوالے پاکستانیوں کیلیے نائیکوپ کی شرط ختم کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں اور لیبر کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ بیرون ملک پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔ خلیجی ممالک میں روزگار کے مواقع سے بھرپوراستفادہ کیلیے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔ مزدوروں کےتحفظ کیلیےحفاظتی معیارپرسختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق حکومت میں اختیارات کے غلط استعمال پر سینیٹر مشاہداللہ کو نوٹس جاری
کینیا میں مسافر بس کے خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 50 مسافر ہلاک
Translate News »