آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

ہ کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریا ض کو تبدیل کرکے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر
تاریخ :   10-12-2018

راولپنڈی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کورکمانڈرلاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کے نتیجے میں کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو تبدیل کرکے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کردیا گیا ہے۔

جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کورکمانڈرلاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان اس سے قبل نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدرکے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض انتہائی تجربے کے حامل آفیسر ہیں ۔یہ کمانڈرسدرن کمانڈرتھے توان کی جگہ پر سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ جبکہ عامر ریاض کو کورکمانڈر لاہور تعینات کیا گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
گوگل میپ کے مطابق چلنے والا ڈرائیور گہرے گڑھے میں جا گرا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ زوآن یو کی ملاقات
Translate News »