پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک وزیراعظم عمران خان
تاریخ :   07-11-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیر اعظم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا، ’’ہماری ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔‘‘

عمران خان کے علاوہ پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی ہندو برادری کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا، ”پاکستان اور دنیا بھر میں آباد ہندوؤں کو دیوالی مبارک۔ دیوالی برائی کے خلاف اچھائی کی جیت کی علامت ہے، جس کی جدوجہد جاری ہے۔‘‘

پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری، فلم سٹار ماہرہ خان اور دیگر نامور شخصیات نے بھی ہندو برادری کو دیوالی پر مبارک باد پیش کی۔

Print Friendly, PDF & Email
لندن ہيتھرو کا ’رن وے‘ دوبارہ فعال
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
Translate News »