جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

ہم پڑوسیوں کی ماضی کی خطائیں اور غلطیاں معاف کرنے کے لئے تیارہیں,ایرانی صدر
تاریخ :   22-09-2019

تہران ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) ایران بھر میں آج ہفتہ دفاع مقدس قومی جوش و ولولہ سے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر مسلح افواج کی شاندار فوجی پریڈز کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی ۔ جس میں صدر حسن روحانی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران پر معدوم صدام کی یلغار کو 39 سال بیت گئے ہیں ہمیں انقلاب اسلامی کے پہلے عشرے کا ایک بار پھر مطالعہ کرنا چاہیے۔ ہم نے انقلاب اسلامی کی بدولت استقلال اور آزادی حاصل کرلیا ، لیکن دشمن نے انھیں ہم سے سلب کرنے کے لئے گھناؤنی سازشوں اور کوششوں کا آغاز کردیا اور اس سلسلے میں ہم پر آٹھ سال تک جنگ مسلط کی گئی ۔ ایرانی قوم، ایران کی مسلح افواج نے بڑھ کر دشمن کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کامقابلہ کیا اور آج خطے میں ایران کی مسلح افواج امن و صلح اورپائدارسلامتی کامظہر ہیں۔ صدر حسن روحانی نے ہمسایہ ممالک کو امریکہ کی گھناؤنی سازشوں کے بارے میں ہوشیار رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک کو امریکہ کے تخریبی اور ظالمانہ اقدامات سے آگاہ رہنا چاہیے انھوں نے کہا کہ ہم ہمسایہ ممالک کی طرف دوستی اور محبت کا ہاتھ بڑھانے کے لئے آمادہ ہیں اور حتی ان کی ماضی کی خطائیں اور غلطیاں بھی معاف کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
متحدہ عرب امارات میں یہودیوں کی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں
وزیراعظم کا بابوسرٹوپ بس حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار
Translate News »