ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG    

ہمیں 2 بلین ڈالر کے بدلے رعایت دی جائے۔ فریال تالپور
تاریخ :   26-08-2018

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے جو منی لانڈرنگ کی ہے اس میں وہ پھنس گئے ہیں۔اور ایک واقعے کا تو میں گواہ ہوں ان سےکہاگیا کہ فوج سے صلح کروا دیں۔تو انہیں کہا گیا آپ وہ پیسہ واپس کر دیں

جو لوٹا ہے۔جب کہ ان کی ہمشیرہ فریال تالپور تو 2 بلین ڈالر پر بھی مان گئیں اور کہا کہ ہمیں 2 بلین ڈالر کے بدلے رعایت دی جائے۔ہارون الریشد کا مزید کہنا تھا کہ مجید انور کو ٹریپ کر کے لایا گیا اور اب انہوں نے آصف زرداری کے خلاف اہم ثبوت بھی دے دئیے ہیں۔بے شک لوٹ مارنواز شریف اور شہباز شریف نے بھی کی ہے لیکن انہوں نے بہت سلیقہ مندی سے کی۔لیکن آصف زرداری کے خلاف بہت ثبوت اکھٹے ہو چکے ہیں۔عزیز بلوچ بھی گواہی دے چکے ہیں اس لیے لگتا ہے کہ اب آصف علی زرداری بچ نہیں سکتے۔

اپنے کرتوت کا سامنا سب کو کرنا پڑتا ہے۔اور ہر ایک کو ہر چیز کا حساب دینا پڑے گا۔یاد رہے ینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی کو 24 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) کے حوالے کر دیا اور ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تمام تحقیقاتی رپورٹس جمع کرائی جائے۔خیال رہے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے دوست انور مجید کے اکاؤنٹس، 12 فیکٹریاں اور شوگر ملز سیل کی جا چکی ہیں۔جعلی اکاؤنٹس میں پائی جانے والی رقم 44 ارب کے شواہد مل گئے ہیں جبکہ 100 ارب سے زائد کی ترسیل کے شواہد ملنے کا امکان ہے۔جعلی اکاؤنٹس کے علاوہ اومنی گروپ کیخلاف بھی الگ سے تحقیقات ہونگی۔جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے میں ہی منی لانڈرنگ کی دفعہ عائد کی جائیگی۔جب کہ ایف آئی اے نے آصف زرداریاور فریال تالپور کے گرد گھیرا مزیدتنگ کردیاہے۔ آصف زرداری اور فریال تاپور کو چوتھی مرتبہ ایف آئی اے نے طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے نے دونوں رہنماؤں کو 27 اگست کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد طلب کیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
شیخ رشید رنگے ہاتھوں پکڑے گئےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
بھارتی فوج کے تمام تر مظالم اور استبدادی حربوں کے باجود مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام اور حریت پسند قیادت پر عزم ہے,سردار مسعود خان
Translate News »