اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں, صبر کا امتحان نہ لیا جائے: چیف جسٹس ثاقب نثار
تاریخ :   19-10-2017

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت ن لیگ کی جانب سے عدالت عالیہ کیخلاف مسلسل کی جانے والی ہرزہ سرائی پر چیف جسٹس نے پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔ چیف جسٹ کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ صرف قومی مفاد میں صبر اور حوصلے سے کام لے رہا ہوں۔ عدالتوں کو نشانہ بنانے والے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی استنبول پہنچ گئے ہیں
ترکی کسی لمحے عراق سے ملنے والی سرحد بند کر سکتا ہے صدر رجب طیب ایردوآن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »