آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی گئی     No IMG     محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG    

ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد1-1 گول سے برابر
تاریخ :   05-12-2018

بھونیشور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہو گیا۔ میچ میں دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گیا پاکستان اور ملائیشیا کے

درمیان میچ ایک ، ایک گول سے برابر ہو گیا ۔ دونوں ٹیموں نے بھرپور کھیل پیش کیاپہلے تین کوارٹرز میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکی .پاکستان کی جانب سے کھیل کے 51 ویں منٹ میں محمد عتیق نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی تاہم 4 منٹ بعد ہی ملائیشیا کے فیصل ساری نے گیند کو پوسٹ میں ڈال کر مقابلہ برابر کردیا۔ پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں آج اپنا دوسرا میچ کھیلا تاہم انہیں ابھی ایک بھی فتح نصیب نہ ہوئی ۔پہلے میچ میں جرمنی کے ہاتھوں اسے ایک ، صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑ اتھا ۔ ورلڈکپ 2018 میں پاکستان گروپ ڈی میں شامل ہے جس کو گروپ آف ڈیتھ قرار دیا جارہا ہے، اس میں چار بار کی عالمی چیمپئن پاکستان، تین مرتبہ کی چیمپئن ہالینڈ، دو بار کی عالمی چیمئین جرمنی اور ملائیشیا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
ولیعہد محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں پہلے نمبر کا مجرم ہے۔ سی آئی اے کی سربراہ جینا ہیسپل
نیوزی لینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنالیے
Translate News »