وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

گل مکئی ملالہ یوسف زئی ایشیا کے 100 ذہین افراد کی فہرست میں شامل
تاریخ :   28-09-2018

سنگاپور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) گل مکئی ملالہ یوسف زئی کو ایشیا کے 100 ذہین افراد کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔پاکستان کی باہمت بیٹی ملالہ یوسف زئی نے دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات پنے نام کیے ہیں تاہم اب انہیں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔سنگاپور

کے نشریاتی ادارے ‘ایشین ایج’ کے تحت شائع ہونے والے جریدے ’’ایشین جیوگرافک میگزین‘‘ نے ملالہ یوسف زئی کو برصغیر کے 100 ذہین ترین افراد میں شامل کیا ہے۔ایشیا کے 100 ذہین ترین افراد میں پاکستان سے صرف ایک شخصیت امن کا نوبل انعام جیتنے والی ملالہ یوسف زئی کو شامل کیا گیا ہے۔ فہرست میں بھارتی صحافی اور ناول نگار اروندھتی رائے، بزنس ٹائیکون اور امیر ترین شخص مکیش امبانی کا نام بھی شامل ہے۔ایشیا کے 100 ذہین افراد کی فہرست میں تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سمیت چین کے صدر اور برما کی متنازع رہنما آنگ سانگ سوچی، ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سمیت ایشیا کے متعدد سیاستدانوں کا نام شامل ہے جبکہ چین، جاپان، تھائی لینڈ اور سنگاپور کی فیشن اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
شہباز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں بدنیتی سامنے آرہی ہے, چیف جسٹس
Translate News »