پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

گرین پاسپورٹ ہولڈرز 33 ممالک میں بغیر ویزا کے داخل ہوسکتے
تاریخ :   10-01-2019

ویب سائٹ ہینلے ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق جاپان کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ انڈیکس کے مطابق جاپانی پاسپورٹ کے حامل افراد کو 190 ممالک میں بغیر ویزا یا آن آرائیول ویزا کی سہولت حاصل ہے۔

 

درجہ بندی کے مطابق سنگاپور اور جنوبی کوریا 189 ممالک جبکہ فرانس اور جرمنی کے پاسپورٹ ہولڈر 188 ممالک میں ویزا فری انٹری دے سکتے ہیں۔ ان پانچ ممالک کے بعد چھٹے نمبر پر امریکہ ہے جس کے پاسپورٹ کے حامل 185 ممالک میں بغیر ویزا یا آن آرائیول انٹری پاسکتے ہیں۔ امریکہ کے بعد فہرست میں شامل ممالک میں پرتگال،آسٹریا، نیدرلینڈ،ناروے اور برطانیہ شامل ہیں۔

دنیا میں تیزی سے اقتصادی ترقی کے حامل ملک چین کا درجہ بندی میں 69 واں نمبر ہے،اس کے شہری 74 ممالک بغیر ویزا کے داخل ہوسکتے ہیں۔

پاسپورٹ انڈیکس ویب سائٹ کی درجہ بندی کے مطابق بھارت کی پوزیشن 79 یعنی چین سے 10 درجہ کم ہے،اس کے پاسپورٹ ہولڈرز 61 ممالک میں بغیر ویزا انٹری لے سکتے ہیں۔ پاکستان کا پاسپورٹ مجموعی طور پر فہرست میں شامل 199 ممالک میں 195 نمبر پر ہے۔ پاسپورٹ درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن 102 ہے جبکہ گرین پاسپورٹ ہولڈرز 33 ممالک میں بغیر ویزا کے داخل ہوسکتے ہیں۔

فہرست میں شامل آخری 4 ممالک صومالیہ،شامل، افغانستان اور عراق کے شہری صرف 30 ممالک میں بغیر ویزا انٹری دے سکتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
یورپ ,میں شدید سردی کی وجہ سے 7 افراد ہلاک
شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے 5 فوجی ہلاک
Translate News »