ساہیوال میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 117 افراد لاپتا     No IMG     صومالیہ ,میں امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 52 شدت پسند ہلاک     No IMG     پولیس کی درندگی نے شادی والے گھر میں صف ماتم بچھادی     No IMG     پیپلز پارٹی کے رہنما قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں، موٹرکار و موٹر سائیکل چوریوں کا نوٹس اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی     No IMG     بھارت میں سوائن فلو سے 40 افراد ہلاک اور ایک ہزار 36 افراد متاثر     No IMG     سابق آرمی چیف راحیل شریف کو این او سی جاری     No IMG     چوہدری برادران کے ساتھ معاملات حل ہوگئے ہیں,صوبائی وزیر اطلاعات     No IMG     پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 بچے زخمی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں ٹرک پر برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     سوڈان ,میں حکومت کے خلاف مظاہرے، ڈاکٹر سمیت 3افراد جاں بحق     No IMG     حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ ہے، پاکستان کے اچھے دن شروع ہوگئے ہیں, فواد چوہدری     No IMG     گیس لیکج سے 2 دھماکے ،3 افراد جاں بحق ،4 زخمی     No IMG     برطانوی وزیر اعظم مے کے یورپی رہنماؤں سے رابطے     No IMG     پیپلزپارٹی ک رہنماؤں کا حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ     No IMG    

کمانڈر وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے
تاریخ :   07-11-2017

سعودی عرب (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بحریہ کے نئے کمانڈر وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے ۔

 

ایڈمرل الغفیلی کو ہفتے کے روز ایک شاہی فرمان کے ذریعے سعودی عرب کی بحری افواج کا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔سعودی ولی عہد نے انھیں نئے رینک کے بیج لگا ئے ہیں۔ ان کی امیر البحر کے عہدے پر ترقی پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہا ر کیا ہے اور مستقبل میں ان کی کامیابی کی دعا کی ہے۔

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کی تمام مسلح افواج کے سربراہ کی حیثیت سے ہفتے کے روز بحری افواج کے کمانڈر ایڈمرل عبداللہ بن سلطان بن محمد السلطان کو برطرف کرکے ریٹائر کردیا تھا اور ان کی جگہ وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے کر بحری افواج کا کمانڈر مقرر کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کرنے پر ایران کے خلاف ایکشن لینا چاہیے
یمنی باغیوں نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تمام ہوائی اڈے ، بندر گاہیں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »