محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

کشمیر میں برفباری،5 بھارتی فوجی لاپتہ
تاریخ :   12-12-2017

بھارت آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے زیر انتظام کشمیر میں شدید برفباری کے نتیجے میں پانچ بھارتی فوجی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ بھارتی وزارت دفاع کے مطابق تین فوجی اس وقت لاپتہ ہوئے، جب لائن آف کنٹرول پر قائم ایک فوجی چوکی برف تلے دب گئی۔ دوسرا واقعہ ناؤگام سیکٹر میں پیش آیا، جہاں دو فوجی ایک چوٹی سے پھسل کر کھائی میں جا گرے۔ حکام کے مطابق امدادی اہلکار ان فوجیوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس علاقے میں برفانی تودے گرنا معمول کی بات ہے۔ سن دو ہزار بارہ میں سیاچن کے علاقے میں برفانی تودے گرنے سے ایک سو چالیس پاکستانی ہلاک ہو گئے تھے، جن میں ایک سو انتیس فوجی شامل تھے

Print Friendly, PDF & Email
غزہ دھماکے میں دو فلسطینی ہلاک
گوادر: بھارت اور ایران بمقابلہ چین اور پاکستان؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »