آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے,آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
تاریخ :   25-10-2018

راولپنڈی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایل اوسی پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، پاک فوج خطے میں امن واستحکام پر یقین رکھتی ہے، کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے، کشمیریوں کے تاریخی مئوقف پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاک فوج

کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، آرمی چیف نے اگلے مورچوں پرتعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے بلند عزم و جذبے کی تعریف کی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان بھی کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج خطے کے امن واستحکام پر یقین رکھتی ہے۔ جس کے پیش پاک فوج میں امن واستحکام کیلئے مئوثر کردار ادا کررہی ہے ۔پاک فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاویدنے کہا کہ کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے۔کشمیریوں کے تاریخی مئوقف پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔کشمیریوں کے منصفانہ اور حل طلب مسئلے کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایل اوسی پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان میں امدادی گروپوں پر پابندی، دنیا کو ’شدید تحفظات,یورپی یونین
وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو پشاور میں پیش
Translate News »