پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندے سمیت 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے
تاریخ :   07-11-2017

کراچی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندے سمیت 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے، ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں ڈکیتی، ملزمان دن بھر کی کمائی لے اڑے۔پولیس کے مطابق سرچ اور کومبنگ آپریشنز کے دوران گرفتار افراد میں شامل افغان باشندے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر مشتبہ افراد سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لائنز ایریا، جیکب لائن کے سیکٹر ون اے میں پولیس کا 2 گھنٹے جاری رہنے والا آپریشن ختم ہوگیا ہے، اس دوران گھر گھر تلاشی کے ساتھ رہائشیوں کے کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔کھارادر میں پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کیا، علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی ۔ادھر ڈیفنس کے علاقے خیابان راحت میں ریسٹورنٹ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 2 ملزمان نے کاونٹر پر موجود افراد کو یرغمال بناکر دن بھر کے کمائے پیسے لوٹ لئے۔ ڈکیتی کے دوران ایک ملزم نے آگے بڑھ کر کائونٹر کی دراز سے کیش نکالا، ملزمان ایک نوجوان،دوسرا بزرگ تھا ۔

Print Friendly, PDF & Email
نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو کر مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں لیکن عمران خان اور جہانگیر ترین اشتہاری
برطانیہ میں پاکستانی صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان پریس کلب یوکے کے مرکزی الیکشن کی تیاریاں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »