آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
تاریخ :   09-06-2018

کراچی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصمکو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔۔ڈاکٹر عاصم اپنے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کیسماعت کیلئے شریک ملزمان کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔۔عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت سے کیس روزانہ کی بنیاد پر چلایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی دے دی گئی ہے۔ہفتے کے روزڈاکٹر عاصم اپنے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت کیلئے شریک ملزمان کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی ، ڈاکٹر عاصم ے شریک ملزمان کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے، ڈاکٹر عاصم نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کی ، ڈاکٹر نے استدعا کی کہ انہیں 12جون سے 10جولائی تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی درخواست منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ آئندہ سماعت کے بعد کیس کیسماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی ، عدالت نے کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی۔ہفتے کے روزڈاکٹر عاصم اپنے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت کیلئے شریک ملزمان کے ہمراہ احتساب عدالتمیں پیش ہوئے جہاں ان کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی ، ڈاکٹر عاصم ے شریک ملزمان کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے، ڈاکٹر عاصم نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کی ، ڈاکٹر نے استدعا کی کہ انہیں 12جون سے 10جولائی تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی درخواست منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ آئندہسماعت کے بعد کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی ، عدالت نے کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی۔

Print Friendly, PDF & Email
حج و عمرے کی ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں، سعودی سفارت خانہ
ٹکٹوں کی تقسیم نا منظور۔۔۔تحریک انصاف میں بغاوت اہم رہنماؤں نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
Translate News »