آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

کراچی سٹاک مارکیٹوں میں مندی،سرکایہ کاروں کے 3 ہزار ارب ڈالر ڈوب گئے
تاریخ :   11-10-2018

کراچی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )پاکستانی کرنسی نیچے گرنے اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان سمیت ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث سرکایہ کاروں کے 3 ہزار ارب ڈالر ڈوب گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغازپرمندی کارجحان دیکھا گیا،سٹاک

ایکس چینج میں دوران کاروبار 135 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے باعث 100 انڈیکس 38 ہزار 656 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ پاکستان کے ساتھ ایشیاکی سٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی،جاپانی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزارپوائنٹس کمی ہوئی جس سے سرمایہ داروں کے اربوں روپے ڈوب گئے جبکہ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں 986 ،سنگاپورسٹاک مارکیٹ میں 158 اورچین کی سٹاک مارکیٹ میں 131 پوائنٹس کمی ہوئی، مجموعی طور پرسرمایہ کاروں کے 3 ہزارارب ڈالرسے زائدڈوب گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
جسٹس شوکت صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش، جسٹس شوکت صدیقی کو ہٹانے کا حتمی فیصلہ صدرمملکت کریں گے
سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلوی بیٹنگ کو بدترین قرار دے دیا
Translate News »