پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

ڈڈیال،سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ایک خوفناک حادثہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا
تاریخ :   08-05-2018

ڈڈیال(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) یوسی کٹھاڑ کے علاقے سانوالہ پیراں میں سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ایک خوفناک حادثہ شیخ کرامت کا جواں سال بیٹا جان کی بازی ہار گیا جبکہ کرامت حسین اپنی دونوں ٹانگوں سے معذورشدید زخمی طبی امداد کے لیے انتہائی تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے لیکن شیخ کرامت حسین پنڈی ہسپتال زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے وہ بھی دم توڑ گیا،گھنیر پپلی سانوالہ پیراں میں سڑکات کھنڈرات کا شکار آئے روز حادثات معمول بن گیاس سے قبل بھی ایسے متعدد حادثات رونما ہوچکے ہیں جن سے قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ایک ماہ قبل بھی اس تشویشناک سڑک اور علاقے کے دوسرے مسائل اجاگر کیے تھے مگرحکومت وقت اور یہاں کی مقامی ن لیگی قیادت نے کوئی نوٹس نہیں لیا جس سے یہ دوبارہ حادثہ پیش آیا ہے ایسا کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا عوام علاقہ کا وزیر اعظم آزاد کشمیر مقامی وزیر ڈیفنس چوہدری مسعود خالد ایڈووکیٹ سے پر زور مطالبہ ہے اس سڑک پر جہاں لاین سلائینڈنگ سے سڑک کھنڈرات کا شکار ہے فوری مرمتی کرائی جائے تاکہ ایسے مزید حادثات رونما نہ ہو سکیں

تفصیلات کیمطابق شیخ کرامت اور اس بیٹا جو ساکن گھنیر کے رہائشی ہیں دونوں باپ بیٹا موٹر سائیکل پر ڈڈیال جا رہے تھے کہ سانوالہ ہ پیراں کے بمقام پھندی کے قریب جہاں سلائنڈنگ سے سڑک انتہائی خراب اورکھنڈربن چکی ہے گزرتے ہوئے مٹی کا تودا گرنے سے شدید حادثے میں کرامت حسین کا جواں سال بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ کرامت حسین کی دونوں ٹوٹ چکی ہیں اور شدید زخمی ہے جس کو طبی امداد کے لیے ڈڈیال سے راولپنڈی ریفر کر دیا ہے لیکن ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گیا جبکہ بیٹا محمد عرفان جنازہ گزشتہ روز دن 3ادا کیا گیا اور باپ شیخ کرا مت حسین کا نماز جنارہ آج دن گیا بجے ادا کیا گیا موجود حوحکوت بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن موجودہ گڈگورنس جو ڈڈیال میں سڑکات کا جھال بچھانیکی دعویدار ہے ان پسماندہ علاقوں کو کیوں نظر انداز کر رہی ہے ڈڈیال کی سب سے بڑی یونین کونسل کٹھاڑ دلاور خان سب سے بڑا گاوٗں گھنیرہے جو ایک ووٹ بنک بھی ہے اس کے باوجود حکومت اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے

Print Friendly, PDF & Email
کرکٹ میں شاداب خان نے 91سال بعد نئی تاریخ رقم کردی
سپریم کورٹ نے پی آئی اے سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »