مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے فرائض انجام دینے کے لیے مکمل فٹ ہیں: وائٹ ہاؤس
تاریخ :   17-01-2018

وائٹ ہاؤس (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)کے طبی معالج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ اپنے فرائض انجام دینے کے لیے طبی لحاظ سے بالکل ٹھیک ہیں۔

منگل کو وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر رونی جیکسن نے بتایا کہ 71 سالہ ٹرمپ کا وزن 108 کلوگرام (239 پاؤنڈز) اور قد چھ فٹ تین انچ ہے اور مجموری طور پر ان کی صحت بہترین ہے۔

ان کے بقول تمام طبی معلومات یہ واضح کرتی ہیں کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں اور اپنی مدت صدارت کے دوران ان کی صحت ایسی ہی برقرار رہے گی۔

جیکسن نیوی کے ریئرایڈمرل ہیں اور انھوں نے سابق صدر براک اوباما کا بھی بطور صدر آخری طبی معائنہ کیا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی صحت سے متعلق کئی سوالات اٹھ رہے تھے جس کے بعد جمعہ کو انھوں نے بطور صدر اپنا پہلا مکمل طبی معائنہ والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں کروایا۔

جیکسن کا کہنا تھا کہ صدر نے انھیں ہدایت کی تھی وہ پریس بریفنگ کے دوران موجود رہیں اور ہر ایک سوال کا جواب دیں۔

صدر کی ذہنی صحت کے بارے میں انھوں نے بتایا کہ اس ضمن میں ٹرمپ کی خواہش پر کیے جانے والے تجزیے میں وہ مکمل طور پر فٹ پائے گئے۔

جیکسن کا کہنا تھا کہ “ہم ہر روز متعدد بار آپس میں بات چیت کرتے ہیں اور مجھے ان کی ذہنی صحت کے درست ہونے میں قطعاً کوئی شبہ نہیں۔ اور اگر ایسا کچھ ہوتا تو میں یہ بات متعلقہ لوگوں کے علم میں ضرور لاتا۔”

تاہم صدر کے وزن اور ان کے روزمرزہ معمولات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر انھیں ورزش کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اپنا وزن 10 سے 15 پاؤنڈز تک کم کرنا چاہیے۔ ٹرمپ صدر گالف کھیلتے ہیں اور مرغن غذاؤں کے شوقین ہیں۔

جیکسن نے بتایا کہ وہ خاتون اول ملانیا ٹرمپ اور صدر کی بیٹی ایوانکا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ ٹرمپ کو ورزش کرنے کے ساتھ ساتھ صحت بخش غذا کے استعمال کی طرف راغب کیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
ایران، روس اور ترک حکام کی ملاقات کے بعد روس کے شہر سوچی میں سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا
يورپی کميشن کے صدر نےبرطانيہ کو يورپی يونين ميں رہنے کی ایک بار پھر پيشکش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »