وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

ڈاکٹر شاہد مسعود کا یو ٹرن شک کی بنیاد پر زینب قتل کیس کے ملزم کے عمران کے وفاقی وزیر کے ساتھ تعلق پر نام لیا۔
تاریخ :   26-01-2018

ٰ(ڈاکٹر شاہد مسعود کا یو ٹرن(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)   شک کی بنیاد پر زینب قتل کیس کے ملزم کے عمران کے وفاقی وزیر کے ساتھ تعلق پر نام لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شک کی بنیاد پر وفاقی وزیر کا نام لیا۔یاد رہے کہ ڈاکتر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے 37سے زائد بینک اکاؤنٹس ہیں جب کہ اعلی سیاسی شخصیات اور وفاقی وزیر کا بھی اس سے تعلق ہے۔لیکن اب ڈاکتر شاہد مسعود نے اسے محض اپنا شک قرار دیا اور کہا کہ میں نے صرف شک کی بنیاد پر وفاقی وزیر کا نام لیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
فلسطینی صدر محمود عباس امریکی صدر کی توہین کررہے ہیں:نیکی ہیلے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پورنو گرافی روکنے سے متعلق حکومتی اقدامات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ سیکرٹری داخلہ بتائیں کہ پورنو گرافی کیسے پھیلائی جا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »