جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

ڈاکٹر, بننے کا خواب دیکھنے والی خاتون نے ٹرک چلانا شروع کر دیا
تاریخ :   18-09-2018

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھنے والی خاتون نے ٹرک چلانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یوں تو خواتین زندگی کے ہر شعبے میں ہی مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں لیکن کچھ خواتین کو دیکھ کر یہ احساس ہوتا ہے کہ پاکستان میں واقعہ خواتین کو کام کرنے کی آزادی ہے اور یہ

کہ اگر خواتین چاہیں تو وہ کسی بھی شعبے میں مردوں کو بھی پچھاڑ سکتی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر رخسانہ نامی خاتون کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں وہ ٹرک چلا رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رخسانہ کا تعلق ناگر پارکر سے ہے۔رخسانہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی تاہم مالی مشکلات کی وجہ سے رخسانہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور مالی مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹرک چلانا شروع کر دیا۔
سوشل میڈیا پر رخسانہ کی ہمت کی خوب داد دی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ایک ایسا طبقہ جہاں مرد غالب ہے اس میں خاتون کا ٹرک چلانا واقعہ بہت بہادری کا کام ہے۔واضح رہے اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانی خواتین بھی اب کسی سے کم نہیں ہیں۔۔سندھ کے علاقے اسلام کوٹ میں خواتین نے ٹرک چلا کر اپنا روزگار بنا لیا۔۔سندھ میں جاری تھر کول منصوبے میں خواتین کو ٹرک چلانے کی باقاعدہ ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
ٹرک چلانے والی خواتین کو 25 ہزار روپے تنخواہ کے ساتھ خاوند یا بھائی کو بھی روز گار دیا جاتا ہے۔منصوبے کی پروگرام کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ مقامی خواتین کو با اختیار بنا کر پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کیا جا رہا ہے۔۔تھر کول منصوبے کے تحت رواں سال تک کوئلے سے بجلی کی پیداوار بھی شروع ہو جائے گی۔۔تھر کی خواتین نے بھی اس منصوبے کو اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیےفائدہ مند قرار دیا ہے۔یہ بات خوش آئند ہے کہ مالی مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے اب خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں اور با عزت روزگار کما رہی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں ایک بار پھر امن وامان کا مسئلہ پیدا ہو تا جا رہا
شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل,روسی وزیر خارجہ
Translate News »