وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

چین کے خلاف کرنے کو ابھی بہت کچھ ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
تاریخ :   11-10-2018

واشنگٹن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی معاشی اور تجارتی پالیسیوں سے چینی معیشت کو کافی زیادہ نقصان پہنچا ہے جبکہ ابھی بہت کچھ کیا جانا باقی ہے۔ امریکی ٹیلی وژن فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں

ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔ اس انٹرویو میں ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ چین میں لوگ بہت عرصے تک بہت اچھی زندگی گزار چکے ہیں۔ ٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدامات کیے تھے جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور سیاسی حوالے سے تناؤ پایا جاتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
تھائی لینڈ حکومت نے70 پاکستانیوں کو جرمانہ اور ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
Translate News »