گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن کیلئے بحریہ کا نام استعمال کرنے پر از خود نوٹس لے لیا
تاریخ :   30-07-2018

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو)  چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن کیلئے بحریہ کا نام استعمال کرنے پر از خود نوٹس لے لیا۔۔چیف جسٹس نے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

چیف جسٹس نے جواب طلب کیا ہے کہ بتایا جائے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ بحریہ کا نام کیوں استعمال کر رہی ہے، حیرت ہے نام کے استعمال کے معاملہ پر سولکورٹ میں 20 سال سے کیس زیر التوا ہے، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ بتائے وہ” بحریہ “کا نام کیوں استعمال کررہے ہیں، چیف جسٹس آفپاکستان نے یہ ازخود نوٹس ڈاک کے ذریعے آنیوالی درخواست پر لیا۔

Print Friendly, PDF & Email
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان سے وزارت داخلہ کا عہدہ مانگ لیا
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر 20 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
Translate News »