مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق صدر ,جنرل, پرویز مشرف کا فارم ہاؤس کھولنے کا حکم
تاریخ :   25-09-2018

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے چک شہزاد میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا فارم ہاؤس کھولنے کا حکم دے دیا۔۔چیف جسٹس نے کہا مشرف پاکستان آئیں گے تو ان کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔۔پرویز مشرف

 

کہیں بھی اترے انہیں سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔۔رینجرز کا دستہ پرویز مشرف کا ائیرپورٹ پر استقبال کرے گا۔
پرویز مشرف پاکستان میں اپنی مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کروا سکتے ہیں۔۔پرویز مشرف آکر اپنا بیان قلمبند کروائیں اس کے بعد جب بری ہو جائیں تو جہاں چاہیں گھومیں۔۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کی آنے سے پہلے اس کے گھر کی صفائی کا جائزہ لیا جائے۔۔چیف جسٹس نے نعیم بخاری کو ہدایت کی کہ آپ پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کی صفائی کا جائزہ لیں۔
چیف جسٹس نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے حکومت نے نکالا۔

سپریم کورٹ نے نہ تو ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا اور نہ ہی نکالا۔۔پرویز مشرف پاکستان آئیں گے تو ان سے اثاثوں سے متعلق نہیں پوچھا جائے گا۔۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پرویز مشرف کا واپسی کا شیڈول کیا ہے؟۔سفری دستاویزات مل جائیں گی۔تو ان کے وکیل نے بتایا کہ پرویز مشرف بزدل نہیں ہیں۔سیکورٹی فراہم کریں گے تو پرویز مشرف پاکستان آئیں گے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ پرویز مشرف کو بریگیڈ کی سیکورٹی بھی چاہئیے تو مل جائے گی۔وکیل اختر شاہ نے کہا کہ پرویز مشرف کی تمام جائیدادیں ضبط کر لیں گئی وہ عارضی طور پر دبئی میں مقیم ہیں۔۔چیف جسٹس نے کہا کہ پرویز مشرف پاکستان آئیں تمام دروازے کھول دیں گے۔اگر وہ ہفتے کے روز پیش ہوں تو ہم اس دن بھی عدالت لگا لیں گے۔۔چیف جسٹس نے کہا پرویز مشرف بیرون ملک جا کر ڈانس کرتے ہیں۔ریڑھ کی ہڈیوں کا بہانہ کر کے یہاں سے نکل گئے ہیں۔۔پرویز مشرف عدالتوں پر اعتماد کریں۔انہیں پاکستان میں مستقل رہائش دیں گے۔وکیل نے پرویز مشرف سے مشاورت کے لیے ایک ہفتے کا مانگا جس پر چیف جسٹس نے وکیل کو ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔

Print Friendly, PDF & Email
ملائیشیا میں جعلی و زہریلی شراب پینے سے 44 افراد ہلاک
پنجاب حکومت نے گریڈ 15تک بھرتیوں پر پابندی کی نئی سمری تیار کر لی
Translate News »