محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے ۔
تاریخ :   23-11-2017

کوئٹہ(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ کوئٹہ میں سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا جہاں انہیں سماجی و اقتصادی سکیورٹی صورت حال اور خوشحال بلوچستان پروگرام کی منصوبہ بندی پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر صوبائی انتظامیہ اور فوجی کمانڈرز بھی موجود تھے۔اپنے دورے کے دوران پاک فوج کے سربراہ نے بلوچستان کی تعمیرو ترقی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خوشحال بلوچستان ہی دراصل ترقی یافتہ پاکستان ہے، پاک فوج خوشحال بلوچستان پروگرام کی کامیابی کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کو مکمل مدد فراہم کرے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترقیاتی منصوبوں کی سیکیورٹی سے متعلق نکات کی منظوری بھی دی جبکہ آرمی چیف کا یہ دورہ خوشحال بلوچستان اقدام پر عمل درآمد کے سلسلے میں تھا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق خوشحال بلوچستان منصوبے پر تفصیلی با ت چیت اوربعض پہلوؤں پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے جنہیں آ ئندہ چندروز میں حتمی شکل دی جائے گی جس کے بعد خوشحال بلوچستان پروگرام کی تفصیلات جلد شیئرکی جائیں گی

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نئے ذخائر کی دریافت سے درآمدات میں کمی آئے گی
مسلم لیگ ( ن)سے کوئی مفاہمت نہیں ہوگی,سابق صدر آصف علی زرداری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »