شمالی کوریا کا ایٹمی طاقت کے مظاہرے کا عزم     No IMG     عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق     No IMG     جرمنی کے وزير خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر متحد اور متفق ہیں۔     No IMG     ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے,اسرائیل کے وزير اعظم     No IMG     مقبوضہ کشمیر، یاسین ملک کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی ریڈ کراس کمیٹی سے اپیل     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف نے چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توہین آمیز پریس ریلیز جاری کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔     No IMG     قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےملاقات     No IMG     پی ٹی آئی چئیرمین نے بڑا فیصلہ کر لیا ، اب پی ٹی آئی میں شمولت اختیار کرنا آسان نہ ہو گا     No IMG     پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 5 کروڑ46 لاکھ ہو گئی،     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالنے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں     No IMG     حافظ آباد میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی     No IMG     پی ٹی آئی کے اعلیٰ عہدے داروں کی پریم کہانی شروع ہو گئی     No IMG     امريکا نے 5 ايرانی اہلکاروں پر پابندی عائد کر دی     No IMG     موجودہ حکومت نے دہشت گردی ، عسکریت پسندی اور توانائی بحران کو حل کیا ، ملکی معیشت کو مستحکم کردیا, لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم     No IMG     پی ٹی آئی گزشتہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا میں ڈلیور کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی، مائزہ حمید     No IMG    

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی میڈکل کور پاک فوج اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرتی ہے
تاریخ :   19-10-2017

راولپنڈی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آرمی میڈکل کور پاک فوج اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرتی ہے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیمتی انسانی جانوں کے بچائو میں میڈیکل کور کا کردار لائق تحسین ہے۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل زاہد حمید کو کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور کے بیجز لگائے ۔اس موقع پر سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل آصف ممتاز سکھیرا بھی موجود تھے ۔آرمی چیف نے آرمی میڈیکل کور کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا ۔ جنرل قمر جاوید نے کہا کہ آرمی میڈکل کور پاک فوج اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرتی ہے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیمتی انسانی جانوں کے بچائو میں میڈیکل کور کا کردار لائق تحسین ہے ۔آرمی چیف نے یادگار شہداء پر حاضری دی ، پھول چرھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*