مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے
تاریخ :   06-08-2018

راولپنڈی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے، جنگ کی نوعیت اورکرداربدل چکے ہیں، ہائبرڈ وارمیں نوجوان اب ہمارے دشمنوں کا بڑا ہدف ہیں،انتہا پسندی ودہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کر رکھا ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر میں انٹرن شپ کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔
آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں بہترین، ذہین اور متحرک نوجوان موجود ہیں۔ پاکستانی نوجوان پرجوش اور باصلاحیت ہیں۔ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے۔ نوجوان ملک کوامن اور ترقی کی راہ پرلیکر جائیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ مجھے اپنی نوجوان نسل پر بھرپور اعتماد ہے۔
ہمیں پورا اعتماد ہے کہ پاکستان کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کومحسوس کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان پرعزم رہیں اورایسے تمام خطرات کو شکست دیں۔ نوجوان پاکستان کواس کی درست منزل کی طرف لے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کی نوعیت اورکرداربدل چکے ہیں۔ ہائبرڈ وارمیں نوجوان اب ہمارے دشمنوں کا بڑا ہدف ہیں۔ ریاست سے انتہا پسندی ودہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فاٹا طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار رہا ہے۔ فاٹا کوقومی دھارے میں لانا پائیدارامن اور استحکام لانے میں مدد دے گا۔ دہشتگردی کے متاثرہ علاقوں میں استحکام آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہماری قومی ترجیح ہے۔ بلوچستان میں بھی معیاری تعلیم کیلئے کوشاں ہیں۔ بلوچستان میں نسٹ کیمپس قائم کیا جارہا ہے۔خوشحال بلوچستان کے تحت ترقیاتی منصوبوں پرکام کیا جارہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ گر تباہ پانچ افراد ہلاک
آج 6 اگست بروز پیر ایران پر جو امریکی پابندیاں نافذ ہونے جا رہی ہیں ایران کے کون کون سے شعبے متاثر ہوں گے؟
Translate News »