آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ فارمیشن کور کا دورہ
تاریخ :   30-11-2018

راولپنڈی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ردالفساد کے باوجود روایتی جنگی تیاریوں سے غافل نہیں، پاک فوج بہترین ہتھیاروں سے لیس ہے،پاک فوج کی کمان پر فخرہے، پاک فوج ملکی سالمیت کے ساتھ دہشتگردی کا بھی مقابلہ

کررہی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ فارمیشن کور کا دورہ کیا۔
آرمی چیف نے مشترکہ سرمائی تربیتی مشقوں کے آخری مرحلے کا جائزہ لیا۔آرمی چیف نے نوجوانوں اور افسران کے جنگی طریقہ کار اور آپریشنل تیاریوں پراطمینان کا اظہار کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ کرنے والی پاک فوج کی قیادت کرنے پر فخر ہے۔پاک فوج نے کامیابی سے دہشتگردی کا مقابلہ کیا۔
نیم روایتی آپریشن کے تجربات سے ہماری جنگی صلاحیت بڑھی ہے۔

ملکی دفاع کیلئے پاک فوج کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملکی سالمیت کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کا بھی مقابلہ کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت آپریشن ردالفساد میں مصروف ہیں۔آپریشن ردالفساد کے باوجود روایتی جنگی تیاریوں سے غافل نہیں ہیں۔ پاک فوج بہترین ہتھیاروں سے لیس ہے۔تربیت یافتہ اور جدید اسلحے سے لیس فوج ہی جنگی میدان میں مقابلہ کرسکتی ہے۔سب کنونشنل آپریشن کے حوالے سے ہمارا تجزبہ جنگی صلاحیتوں میں بہترین اضافہ ہے۔پاک فوج کسی بھی طرح کے چیلنجز سے بہتر انداز میں نمٹ سکتی ہے۔سرحدوں پر مادروطن کا بھرپور دفاع کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے گزشتہ حکومتوں پر الزام تراشی بند کریں, سینیٹر شیری رحمان
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہزاروں کسان احتجاج
Translate News »