مسلم لیگ ن نے چودھری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا     No IMG     خواجہ آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور،     No IMG     امریکہ کی شمالی کوریاکے خلاف پابندیوں میں ایک سال کی توسیع     No IMG     مسلم لیگ ن نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے کچھ انتخابی امیدواروں کا اعلان     No IMG     پاکستان کے شہر کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل جواین ویگنر نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی     No IMG     سیاست میں اب تک کا سب سے امیر ترین امیدوار منظر عام پر آگیا     No IMG     سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں ایک ہزار کے قریب انسپکٹروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری     No IMG     چانڈکا ہسپتال کے باہر گندگی کے ڈھیر،     No IMG     بھارت کا امریکہ سے آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان     No IMG     سابق صدر جنرل (ر)سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے     No IMG     خاتون کی ٹریفک وارڈن پرتھپڑوں کی بارش     No IMG     لاڑکانہ چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل ٹیبل پرپٹخ دیا     No IMG     ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں گروپ ڈی کے میچ میں نائجیریا نے آئس لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی     No IMG     شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کو گلاس دے مارا یہ معاملہ دیکھ کر عمران خان نے کیا کیا     No IMG     بھلوال نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل     No IMG    

چیئرمین نیب نے نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم
تاریخ :   13-06-2018

اسلام آباد(ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین س (ر)جاوید اقبال نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بدھ کو نندی پور پاور پراجیکٹ گوجرانوالہ کو آ ئو ٹ سورس کرنے میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے پر چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہچیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو اس حوالے سے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے 7 جون کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی جس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نیب کو منصوبیمیں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔