سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی
تاریخ :   12-11-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ادارے کے تمام افسران کے میڈیا اداروں کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی ہے۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کی۔ اس موقع پر انہیں میگا کرپشن مقدمات اور ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

چیئرمین نیب نے ادارے کے تمام افسران کے میڈیا اداروں کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے کہا کہ اگر میڈیا کو کسی ریفرنس یا مقدمے کے حوالے سے معلومات درکار ہوں گی تو صرف ترجمان نیب موقف دینے کے مجاز ہوں گے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ تمام معزز اراکینِ اسمبلی کا احترام کرتے ہیں۔ ڈی جی نیب لاہور کے میڈیا کو انٹرویوز کا ریکارڈ پیمرا سے طلب کیا ہے جس کا قانون کے مطابق جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میڈیا جاری تحقیقات کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔ نیب بدعنوانی کے خاتمہ اورمیگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اپنی اولین ترجیح قرار دیتا ہے۔چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ نیب قوم سے لوٹی گئی رقم کو واپس خزانے میں جمع کرانے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان
افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی
Translate News »